دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

محمداحمد

لائبریرین
اس طرح کی کرکٹ بازیوں سے اچھا ہے بندہ ڈبلیو ڈبلیو ای کی کُشتی دیکھ لیا کرے۔ :)

دراصل ہمیں وہ دھینگا مشتی بھی پسند نہیں ہے۔ :)

کرکٹ بھی ہم ایک روزہ اور ٹی 20 ہی دیکھتے ہیں وہ بھی جب پاکستانی ٹیم کھیل رہی ہو۔

پاکستانی اچھا کھیلیں یا برا کھیلیں درج بالا کرکٹ مقابلے تو دیکھ ہی لیتے ہیں۔ :)
 
154490.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی لوگو یہ کیا ہو گیا یہ کیسے ہو گیا اب کیا ہو گا؟

جنوبی افریقہ والوں نے بڑی پلاننگ سے مارا ہے۔
 
Top