دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
کمنٹیٹر کے ریمارکس پڑھیں :

Peterson to Misbah-ul-Haq, OUT, popped up to short fine leg would you believe it! Tossed up from over the wicket, lands outside leg, Misbah gets down to sweep and the ball lobs off the glove and Smith only had to move a few yards to his right at short fine leg

Misbah-ul-Haq c Smith b Peterson 44 (150m 111b 4x4 3x6) SR: 39.63
 
آپ بھی کرک انفو استعمال کرتے ہیں؟
 
کیا کریں محسن بھائی، باقی ساری سائیٹس دفتر میں فائر وال کے پیچھے ہیں۔

یہ بھی اس لیے چل رہی ہے کہ آئی ٹی میں اکثریت ہندوستانیوں اور پاکستانیوں کی ہے۔
اور کون سی سائٹز استعمال کرتے ہیں آپ؟؟
کیا پراکسی کا استعمال نہیں ہو سکتا؟؟
میری تو پسندیدہ ہی کرک انفو ہے
 
154484.jpg
 
حسان خان

لائبریرین
اس بازی میں فتح کی توقع برقرار رکھنے کے لیے کم از کم تین سو دوڑوں کی برتری تو حاصل کرنا ہوگی، ورنہ جنوبی افریقہ کو ہرا پانا بہت مشکل ہوگا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ہم نے دس منٹ میچ دیکھا اس اثنا میں تین کھلاڑی پیا دیس سدھار گئے۔

ٹی وی بند کرکے واپس سسٹم پر آگئے ہیں۔ :)
 
Top