دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

افلاطون

محفلین
دوسرے دن کے اختتام پر جنوبی افریقہ 139 سکور 5 وکٹوں کے نقصان پر۔اور پانچوں وکٹیں سعید اجمل نے لیں(y):applause:
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا صبر کریں۔ پانچ دن کا میچ ہے۔ آج پہلا دن تھا، کم از کم تین دن تو گزرنے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئی سی سی نے وضاحت دی ہے کہ جیک کیلس کو غلط ایل بی ڈبلیو دیا گیا تھا۔

اب کیا ہو گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل تو لگتا ہے اس میچ میں نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنائے گا۔

چھٹی وکٹ بھی اسے مل گئی۔
 
Top