دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 90 اوور میںپاکستان نے 253 اسکور بنائے تھے اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

محمد حفیظ 17 پر کیچ آؤٹ
ناصر جمشید 3 پر کیچ آؤٹ
اظہر علی 4 پر کیچ آؤٹ
مصباح الحق صفر پر کیچ آؤٹ
یونس خان 111 پر کیچ آؤٹ

اسد شفیق 111 پر کھیل رہا ہے جبکہ سرفراز صفر پر اس کا ساتھ دے رہا ہے۔

Philander اور Morkel نے دو دو وکٹیں لیں جبکہ Steyn کو ایک وکٹ ملی۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان

یونس کو آؤٹ ہونے کی کیا ضرورت تھی؟
 
154379.jpg
 
Top