دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

چلے اپ کچھ مقاصد بھی بتا دے،تاکہ میں اپنے وقت کو ان پر لگا کروں،کیونکہ اج کل میرے پاس بہت ہی فضول ہی ھے اور بہت زیادہ بھی
خوب مراسلے کریں تاکہ ہجرت کرنے سے پہلے آپ محفل کے نشئی کا اعزاز پاسکیں ۔
 

زیک

مسافر
اس مراسلے پر دی گئی درجہ بندیوں سے ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ کون کون اس بات سے متفق ہے۔
اصل کہانی اس اقتباس سے واضح ہے۔ یہ کوئی عقیدہ ہے کسی بزرگانہ جاہل سے منتقل شدہ۔

کافی عرصہ پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی جس میں مسلمان ہونے والوں کے واقعات تھے۔ ایک خاتون نے کچھ اسی طرح کی بات لکھی تھی۔ بو والی۔ مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔ اگر وہ کتاب کہیں سے ملتی ہے تو میں وہاں سے نقل کروں گی۔
 
Top