تعبیر
محفلین
Ziona Chana ، اس آدمی کی 39 بیویاں ہیں،94 بچے اور 33 پوتے پوتیاں  (باپ رے کیسے سنبھالتا ہو گا بلکہ کیسے یاد رکھتا ہو گا کہ کون اسکا کون ہےِ؟؟؟)
 (باپ رے کیسے سنبھالتا ہو گا بلکہ کیسے یاد رکھتا ہو گا کہ کون اسکا کون ہےِ؟؟؟)
Ziona Chana اس سب کے ساتھ سو کمروں پر مشتمل ایک گھر میں رہتا ہے۔
باری باری سے ایک ایک بیوی کے ساتھ رہتا ہے اور پورے تیس مرغے بنتے ہیں ان کے ایک کھانے کے لیے۔
باقی کی تفصیل یہاں دیکھیں
http://www.dailymail.co.uk/news/art...an-39-wives-94-children-33-grandchildren.html