پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب بالنگ پر اعتماد کے فقدان کا غماز ہے یا چنائے کی فاسٹ پچ سے فائدہ اُٹھاکر افغانستان کے سنگلاخ پہاڑوں جیسا ٹارگٹ مخالف ٹیم کو دینے کا عزم یا چنائے میں سابقہ کسی جیت کی روایت کو قائم اور برقرار رکھنے کا پختہ یقین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے لیے میرے خیال میں فیلڈنگ فرسٹ مناسب تھا،بہرحال دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
56 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c Naveen-ul-Haq b Azmatullah Omarzai 17 (22b 2x4 0x6) SR: 77.27
 
اور وکٹ بھی کس کی گُل ہوئی انضمام الحق کے پیارے بھانجے کی:
پھانس ہو تو نکال لیں احباب
خلش ِ دل۔ کو کیا کرے۔ کوئی​
اس حقیقت کو خدارا نظر انداز نہ کر
۔۔۔۔۔سرد ہوجاتا ہے وہ شعلہ جو بیباک نہ ہو
 
علی وقار

محفلین
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب بالنگ پر اعتماد کے فقدان کا غماز ہے یا چنائے کی فاسٹ پچ سے فائدہ اُٹھاکر افغانستان کے سنگلاخ پہاڑوں جیسا ٹارگٹ مخالف ٹیم کو دینے کا عزم یا چنائے میں سابقہ کسی جیت کی روایت کو قائم اور برقرار رکھنے کا پختہ یقین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے لیے میرے خیال میں فیلڈنگ فرسٹ مناسب تھا،بہرحال دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
میرے خیال میں پہلے بلے بازی کا فیصلہ مناسب ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
110 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Abdullah Shafique lbw b Noor Ahmad 58 (75b 5x4 2x6) SR: 77.33
 
شمشاد

لائبریرین
120 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c Mujeeb Ur Rahman b Noor Ahmad 8 (10b 0x4 1x6) SR: 80
 
Top