دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

تیشہ

محفلین
ہاہا باجو ۔۔ بول دیں ۔۔ پھر آپ اپیا کی باجو ؟۔۔:tounge:





سارہ اپیا کہاں ہو ۔؟


chusni.gif
 

گرو جی

محفلین
میں تو صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے تو یہان بیان کر دیں‌
میں کوشش کروں گا کہ ان کی شکایت کو رد نہ جانے دوں
 

زیک

مسافر
نہیں۔ میں نے ابھی کئ سوال پوچھنے ہیں۔

جو ارکان اپنے اوتار میں‌ بچوں کی تصاویر استعمال کرتے ہیں ان سے یہ سوال ہے کہ کیا انہوں نے بچوں کے والدین سے اجازت لی؟ یا اگر وہ بچے بڑے ہو چکے ہیں تو ان سے اجازت لی؟
 

شمشاد

لائبریرین
زیک میرے اوتار میں تو شاھین کی تصویر ہے، میں بھی اجازت لوں کیا کسی سے؟
 

گرو جی

محفلین
یہ تو آپ کی پیغام کی رفتار کو ظاہر کر رہا ہے آپ کا اوتار
شاھیں‌تیری پرواز سے انگبدشتاں‌ ہے زمانہ
 

تعبیر

محفلین
واہ حجاب اچھا تھریڈ ہے :) اس تھرید سے بھی زیادہ اچھا لگا آپ کا دوبارہ سے نظر آنا :)
آپ کو پتہ ہے شروع میں مین آپکے تھریڈز پڑھتی تھی اور آپ میری فیورٹ تھیں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ماوراء سے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ایک تغمہ کہاں گیا؟ آج ہی ایک کم ہو گیا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
مجھے ماوراء سے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ایک تغمہ کہاں گیا؟ آج ہی ایک کم ہو گیا ہے۔

شمشاد بھائی، میرا سوچیں۔۔ میرے پاس صرف ایک تھا۔۔ وہ بھی نکل گیا ہاتھ سے۔۔۔:(
تو سوچا آپ کا ایک چرا لوں۔:grin:

نہیں شمشاد بھائی مجھے نہیں پتہ۔ نبیل بھائی سے پوچھیں۔ کہ کیا ہوا آپ کے تمغے کے ساتھ
 

تعبیر

محفلین
ماوراء
اللہ نہ کرے
میں نے تھریڈ کے حوالے سے کہا تھا کہ اب حجاب کہاں پوسٹ کرتی ہیں :(
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی، میرا سوچیں۔۔ میرے پاس صرف ایک تھا۔۔ وہ بھی نکل گیا ہاتھ سے۔۔۔:(
تو سوچا آپ کا ایک چرا لوں۔:grin:

نہیں شمشاد بھائی مجھے نہیں پتہ۔ نبیل بھائی سے پوچھیں۔ کہ کیا ہوا آپ کے تمغے کے ساتھ




میں نے چُرا لیا ہے ،، ،

animated029.gif

مجھے غریبنی کو آجتک کچھ ملا جو نہیں ،، :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ ماوراء نے ہی پچھلے سال بانٹے تھے اور اس سال بھی یہی بانٹے گی۔ ابھی سے اس کو پکا کر لیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ ماوراء نے ہی پچھلے سال بانٹے تھے اور اس سال بھی یہی بانٹے گی۔ ابھی سے اس کو پکا کر لیں۔


:confused:

نہیں رہنے دیں ، مجھے ایوارڈ کا ، ۔۔ انعام تغمے شغمے کسی چیز کا شوق نہیں ہے ،،
نا بھی ملے تو کوئی بات نہیں ہے ، ، میرے حصے کا آپ لے لیجئے گا اگر ملے تو ،

01dance2.gif
 

حجاب

محفلین
واہ حجاب اچھا تھریڈ ہے :) اس تھرید سے بھی زیادہ اچھا لگا آپ کا دوبارہ سے نظر آنا :)
آپ کو پتہ ہے شروع میں مین آپکے تھریڈز پڑھتی تھی اور آپ میری فیورٹ تھیں

شکریہ تعبیر :) نظر تو میں آتی ہی رہتی ہوں مگر کم ، میں آپ کی فیورٹ تھی شکریہ ، اب کیا ہوں :confused:
 

حجاب

محفلین
ماوراء سے سوال ۔۔۔۔۔
ماوراء ، اکثر تمہاری پوسٹ میں دیکھا ہے تم hunh لکھتی ہو ، محفل پر تو لکھ کر کام چل جاتا ہے ، مگر رئیل لائف میں کسی کو hunh کہو تو خود تک آواز رہتی ہے یا جس کو کہو وہ بھی مستفید ہوتا ہے;)
 
Top