دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے یہ خوا-3 (سارہ، ماورہ اور حجاب) باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں۔ لگتا ہے کافی دنوں سے اس دھاگے کے متعلق کھچڑی پک رہی تھی اور آج تیار ہو ہی گئی۔

سارہ کے سوال کا جواب :

اس نے مجھ سے لڑ کر کیا لینا ہے اور کہاں جانا ہے؟ ہماری لڑائی اس بات پر کبھی نہیں ہوئی بلکہ وہ خود جب بھی وقت ملتا ہے محفل کی سیر شیر کرتی رہتی ہیں۔

اور سعود بھائی اتنا گھما پھرا کے یہ سب پوچھ رہی ہیں، معلوم نہیں انہوں نے سیدھا ہی کیوں نہیں پوچھ لیا کہ کوئی ایسی بھی تو ہو گی جس کے بھاگ آپ سے پھوٹیں گے۔ اور آپ بھی جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔ آپ بھی بتا ہی دیں۔ ہو سکتا ہے کسی نے آپ کی شادی میں شرکت کرنی ہو یا ہونے والی بھابھی کے لیے کوئی تحفہ روانہ کرنا ہو، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
کیوں کے میرے چوبیس گھنٹے ایسے ہی گزرتے ہیں :( کام کرنا مجھے پسند نہیں لیکن کرنا پڑتا ہے :(

اور جس کے دم سے کبھی دن رات سرشاری رہتی تھی، نہ کام برا لگتا تھا نہ زمانہ، نہ اپنا آپ، زندگی میں کیف و سرور تھا، وہ میری بدقسمتی سے، دل سے نکل کر ایسی گھر میں گھسی ہے کہ میں دم بھی نہیں مار سکتا :grin:

اسطرح تو ہوتا اسطرح کے کاموں میں ، ۔ ۔

sssss.gif
 
اللہ خیر کرئے یہ خوا-3 (سارہ، ماورہ اور حجاب) باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں۔ لگتا ہے کافی دنوں سے اس دھاگے کے متعلق کھچڑی پک رہی تھی اور آج تیار ہو ہی گئی۔

سارہ کے سوال کا جواب :

اس نے مجھ سے لڑ کر کیا لینا ہے اور کہاں جانا ہے؟ ہماری لڑائی اس بات پر کبھی نہیں ہوئی بلکہ وہ خود جب بھی وقت ملتا ہے محفل کی سیر شیر کرتی رہتی ہیں۔

اور سعود بھائی اتنا گھما پھرا کے یہ سب پوچھ رہی ہیں، معلوم نہیں انہوں نے سیدھا ہی کیوں نہیں پوچھ لیا کہ کوئی ایسی بھی تو ہو گی جس کے بھاگ آپ سے پھوٹیں گے۔ اور آپ بھی جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔ آپ بھی بتا ہی دیں۔ ہو سکتا ہے کسی نے آپ کی شادی میں شرکت کرنی ہو یا ہونے والی بھابھی کے لیے کوئی تحفہ روانہ کرنا ہو، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

خیر کھچڑی والی بات تو واضح طور پر سمجھ میں آتی ہے۔ :)

کیا کریں شمشاد بھائی یہ سب بہنیں ہیں ان کی محبت ایسی ہی ہوتی ہے۔ ابھی ہمارہ معاشرہ اتنا بے باک اور منھ پھٹ نہیں ہے اس لئے گھما پھرا کے سوال کئے جا رہے ہیں (ایسے سوال تو خیر کیئے جائیں گے خواہ شرما شرما کر ہی سہی کہ عورت کی نفسیات ہی یہی ہے)۔ اور میں بھی دانستہ یا نا دانستہ گول مول جواب دے رہا ہوں کیونکہ میں بھی اسی معاشرے کا فرد ہوں۔ ورنہ اس سے پہلے بھی کسی دھاگے میں ایسا ذکر چھڑا تھا غالباً عندلیب اپیا نے بھی ایسے ہی سوال اٹھائے تھے۔ یا ممکن ہے کوئی اور بہن رہی ہوں۔ خیر آپ کو تو علم ہی ہوگا۔ میرا حافظہ ذرا کمزور ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے سارہ سے یہ پوچھنا ہے کہ جب اس کے ابو اس کو چائے بنانے کو کہتے ہیں تو یہ اُن سے لڑائی کیوں کرتی ہے؟
 
ماوراء

محفلین
اور مجھے سعود سے یہ پوچھنا ہے، کہ یہ وقت سے پہلے یہ بوڑھے کیوں ہو گئے ہیں؟ کیا اس میں معاشرے کا ہاتھ ہے؟ یا خود ایسا بننا انھیں پسند آیا؟ یا پھر اپنوں کی وجہ سے ایسے ہو گئے؟ یا پھر کوئی اور وجہ؟ کیا شروع سے ایسے ہی ہیں یا کسی مخصوص وقت کے بعد ہی ایسا محسوس کیا؟
 
زونی

محفلین
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ھے حجاب اب میں سوچتی ہوں کہ مجھے کس کس سے کیا کیا پوچھنا ھے:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اور مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ بہاری کباب اور حلیم کے علاوہ جو بھی نئی ڈش بناتی ہیں اس کا تجربہ بھائیوں پر ہی کیوں کرتی ہیں؟ خود پر کیوں نہیں؟
 
اور مجھے سعود سے یہ پوچھنا ہے، کہ یہ وقت سے پہلے یہ بوڑھے کیوں ہو گئے ہیں؟ کیا اس میں معاشرے کا ہاتھ ہے؟ یا خود ایسا بننا انھیں پسند آیا؟ یا پھر اپنوں کی وجہ سے ایسے ہو گئے؟ یا پھر کوئی اور وجہ؟ کیا شروع سے ایسے ہی ہیں یا کسی مخصوص وقت کے بعد ہی ایسا محسوس کیا؟

خیر یہ تو میرا مزاج ہے اپیا اور ظاہر ہے کہ مزاج کچھ تو فطری ہوتا ہے اور کچھ ماحولیات کی دین ہوتا ہے۔ اب جن حالات سے گزرتا آیا ہوں ان میں میرا فطری مزاج جیسے جیسے ڈھل سکتا تھا ان ان خطوط پر ڈھلتا رہا اور وقت کے ساتھ ساتھ مختلف ہیئتوں سے گزرتا ہوا موجودہ شکل میں ایک بوڑھے کی شبیہہ لئے ہوئے ہے۔ اب کوئی خط فاصل نہیں بتا سکتا کہ فلاں سال جو زلزلہ آیا تھا یا اس روز جو آندھی آئی تھی اس میں میری کایا پلٹ ہوئی اور میں اسی روز سے بوڑھا ہوں۔ ایسی باتیں فقط افسانوں میں اچھی لگتی ہیں۔ :)
 
حجاب

محفلین
اور مجھے حجاب سے یہ پوچھنا ہے کہ بہاری کباب اور حلیم کے علاوہ جو بھی نئی ڈش بناتی ہیں اس کا تجربہ بھائیوں پر ہی کیوں کرتی ہیں؟ خود پر کیوں نہیں؟

بھائی انتظار میں ہوتے ہیں ناں کہ جیسے ہی بنے ڈش اُن سب کی خدمت میں پیش کروں :) مجھے موقع ملے خود پر تجربہ کرنے کا تو کروں :)
 
حجاب

محفلین
محب سے ایک سوال ۔۔۔۔۔۔ محب ، قدیر کے بلاگ پر ایک بار پڑھا تھا میں نے قدیر نے آپ کو پھپھے کُٹنی لکھا تھا ;) واقعی ایسا ہے کیا ;)
 
سارہ خان

محفلین
خیر کھچڑی والی بات تو واضح طور پر سمجھ میں آتی ہے۔ :)

کیا کریں شمشاد بھائی یہ سب بہنیں ہیں ان کی محبت ایسی ہی ہوتی ہے۔ ابھی ہمارہ معاشرہ اتنا بے باک اور منھ پھٹ نہیں ہے اس لئے گھما پھرا کے سوال کئے جا رہے ہیں (ایسے سوال تو خیر کیئے جائیں گے خواہ شرما شرما کر ہی سہی کہ عورت کی نفسیات ہی یہی ہے)۔ اور میں بھی دانستہ یا نا دانستہ گول مول جواب دے رہا ہوں کیونکہ میں بھی اسی معاشرے کا فرد ہوں۔ ورنہ اس سے پہلے بھی کسی دھاگے میں ایسا ذکر چھڑا تھا غالباً عندلیب اپیا نے بھی ایسے ہی سوال اٹھائے تھے۔ یا ممکن ہے کوئی اور بہن رہی ہوں۔ خیر آپ کو تو علم ہی ہوگا۔ میرا حافظہ ذرا کمزور ہے۔ :)

اففف:eek: ابن سعید بھیا ۔۔ ایک سیدھا سیدھا سوال پوچھا تھا آپ سے کہ ۔۔ کبھی زندگی میں کوئی ایسی بھی ملی جس کو اپیا نہ کہا ہو ۔۔ یہ شرمانا اور نفسیات کہاں سے نظر آگئی اس میں آپ کو ۔۔:confused::rolleyes:۔۔۔ شرما شرما کے تو آپ نے جواب دیئے گھما پھرا کہ پتا نہیں جیسے کیا پوچھ لیا ہم نے ۔۔ :dont know: :tounge:۔۔ بس اب مذاق نہیں کرنا آپ سے ۔۔ دل پر لے لیتے ہیں آپ ۔۔:mad: :(
 
سارہ خان

محفلین
سارہ کے سوال کا جواب :

اس نے مجھ سے لڑ کر کیا لینا ہے اور کہاں جانا ہے؟ ہماری لڑائی اس بات پر کبھی نہیں ہوئی بلکہ وہ خود جب بھی وقت ملتا ہے محفل کی سیر شیر کرتی رہتی ہیں۔

شمشاد بھائی آب باجو کے جواب کو ٹھیک مانوں کے آپ کے ،،،:tounge: :grin: ۔ ایسا کریں میری بھابھی س بات کروا دیں ڈائریکٹ ان سے پوچھ لیتی ہوں میں ۔۔;)
 
سارہ خان

محفلین
مجھے سارہ سے یہ پوچھنا ہے کہ جب اس کے ابو اس کو چائے بنانے کو کہتے ہیں تو یہ اُن سے لڑائی کیوں کرتی ہے؟

ایسے لڑائی نہیں کرتی میں ۔۔ جب پاپا ہر آدھے ایک گھنٹے بعد چائے کا کہتے ہیں تو پھر میری لڑائی ہو جاتی ہے ان سے کہ اتنی چائے پینا اچھا تھوڑی ہوتا ہے ۔۔:rolleyes: لیکن پھر ہار بھی میں ہی مانتی ہوں وہ ہمیشہ یہ کہ کے بلیک میل کرتے ہیں کہ اگر میری اچھی بیٹی ہو تو ضرور بنا کے آؤگی ۔۔:(
 
شمشاد

لائبریرین
جواب تو میرا ہی ٹھیک ماننا پڑے گا۔

تو کر لو بات، لیکن کیسے کرو گی؟ اپنا موبائیل نمبر دوں یا اس کا یا پھر گھر کا نمبر دوں؟ یا پھر اپنا نمبر دے دو۔
 
سارہ خان

محفلین
محب تو آجکل پتا نہیں کس دنیا میں ہے ۔۔ دعوت نامہ دینا پڑے گا اس کو تو حجاب کے سوال کا جواب دینے کے لئے ۔۔:rolleyes:
 
اففف:eek: ابن سعید بھیا ۔۔ ایک سیدھا سیدھا سوال پوچھا تھا آپ سے کہ ۔۔ کبھی زندگی میں کوئی ایسی بھی ملی جس کو اپیا نہ کہا ہو ۔۔ یہ شرمانا اور نفسیات کہاں سے نظر آگئی اس میں آپ کو ۔۔:confused::rolleyes:۔۔۔ شرما شرما کے تو آپ نے جواب دیئے گھما پھرا کہ پتا نہیں جیسے کیا پوچھ لیا ہم نے ۔۔ :dont Know: :tounge:۔۔ بس اب مذاق نہیں کرنا آپ سے ۔۔ دل پر لے لیتے ہیں آپ ۔۔:mad: :(

ہا ہا ہا ہا ہا ہا

اپیا رانی اسی سیدھے سوال کا جواب تو دیا تھا کہ ہاں کئیوں کو خالہ، ممانی، چچی وغیرہ بھی کہتا ہوں۔ :)

اور آپ پروا نہ کریں میں دل پے قطعی نہیں لیتا۔ :) بس اتنی غلطی ہو گئی تھی کہ مناسب جگہوں پے مسکراہٹیں نہیں ڈال سکا اس لئے آپ کو میری پوسٹ سے ایسا گمان گزرا۔ :)
 
Top