دلیر شاہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ زبردست۔ بہت خوب لکھا ہے۔:great:
یار اپنی آپ بیتی آپ نے دلیر شاہ کے کندھے پر رکھ کر چلا دی۔:)
رانا جی اب اپنی بدنامی کون کرتا ہے۔ :p

بہت عمدہ نین بھائی۔۔
ایک ایسا دلیر شاہ انگلستان میں بھی موجود ہے۔ :rollingonthefloor:
انگلستانی دلیر۔۔۔ :shock: یہ تو کوئی خلائی مخلوق ہوگی۔ :unsure:

پر نیرنگ بھائی " گل شہروں بار نا جائے"۔
یہ تو مروجہ قوانین میں سے ہے بھائی۔ اور آج بھی ہم اس کی پاسداری کرتے ہیں :laugh:
 
Top