تاسف دعا کی اپیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

ساجد اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور آپکی والدہ محترمہ کی مغرت کریں ور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت دکھ بھری خبر ہے ساجد بھائی،آپ کا دکھ بہت اچھی طرح سمجھتا ہوں، مگر عالم بے بسی ہے، اس فانی جہان سے سب کو جانا ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کو وہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دیں اور آپ کو صبر اور ہمت عطافرمائیں۔ آمین
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کی والدہ کی مغفرت اور آپ سب کو صبر کی توفیق عطاء فرمائے
۔ آمین


معافی چاہتا ہوں ۔ میں نے یہ دھاگہ پہلے نہیں دیکھا تھا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ تعالیٰ جان جی آپ کی والدہ ماجدہ کو جنت میں الٰی مقام عطا فرمائیں آمین ۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں‌آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top