دعا دعائے صحت کی درخواست

اردو محفل کے معزز خواتین و حضرات
السلام وعلیکم
میرے بڑے بھائی کو ایک بہت ہی خطرناک مرض لاحق ہوگئی ہے ۔لہٰذا آپ تمام احباب سے ان کی شفایابی کے لئے دعا کی درخواست کرتا ہوں ۔ شکریہ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور وہ جلد از جلد مکمل طور پر صحت یاب اور بھلے چنگے ہو جائیں، آمین
 

فہد اشرف

محفلین
لاَ بَاْ سَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآءﷲ
ہماری دعا ہے اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا آپ کے محترم بڑے بھائی کے لیئے آسانی فرمائے ۔
انہیں صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 

ہادیہ

محفلین
وعلیکم السلام ! اللہ پاک آپ کے بھائی کو اپنی رحمت اور فضل و کرم سے صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 

La Alma

لائبریرین
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ
دعا ہے کہ اللہ آپ کے بھائی کو جلد از جلد مکمل طور پر شفایاب کرے .آمین .
 
Top