دعا دعائے صحت کی درخواست

کاشف اختر

لائبریرین
اللہ آپ کے بھائی کو شفاءکاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ کلیہ نصیب فرمائے ! آمین
ہردن ان کی طرف سے کچھ رقم صدقہ کردیا کریں ، چاہے جتنی بھی ہو کم یا زیادہ کی قید نہیں ۔ ہاں اگرہردن کا معمول بنائیں تو بہت بہتر ۔اس لئے کہ یہ جلد شفایابی کا بہترین ذریعہ ہے !
 
آمین۔بہت شکریہ برادرم کاشف اختر
 
ربیع م

محفلین
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما.

اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيه.
 
کعنان

محفلین
اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف و درگزر کرتے ہوئے ہر قسم کی غیبی مدد جو اس کی زندگی بچانے میں معاون ثابت ہو، سے آپ کے بھائی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین!
 
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ برادرم کنعان۔
 
Top