مبارکباد خوشخبری

مغزل

محفلین
لو بھئی بڑی خالی ( اوہ میرا مطلب ہے ’’ خالہ ‘‘ ) بھی آگئی ہیں ۔ اب تو مٹھائی کا چانس پکا ۔
ہمیں تو برفی اور قلاقند پسند ہے ۔ ویسے جو مل جائے چلے گا۔:boy:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ کوئی ملی بگھت نہیں تھی میں خود آئی ہوں ۔ اپنے ٹانگوں پر چل کر بقائمی حوش و حواس

اگر یہ بات ہے تو پھر مغل صاحب نے یہ کیوں کہا :

مجھے ایک دن کیلیے اگر فورم کا ایڈ من بنا دیا جائے تو ’’ وہ ارکان جن کے نام ‘‘ انگریزی میں ہیں اردو میں‌کردوں‌گا۔
اور آئندہ انگریزی میں شمولیت پر پابندی لگا دوں گا۔ فروغِ اردو کانفرنس کا اہتمام کروں گا۔اور میڈیا میں اس کی تشہیر کروں گا۔
مزی یہ کہ ’’ جیہ ‘‘ کے کان پکڑ کر کراچی لے آؤں گا۔ سوات بھی کوئی رہنے کی جگہ ہے ۔ اور بھی بہت کچھ ہے ۔ مگر باقی آئندہ لکھوں گا۔
والسلام

ثبوت کے لیے پوسٹ نمبر 70 یہاں دیکھ لو۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت ہی پالا پالا بچہ ہے عبداللہ گبن۔ ایک بار پھر بہت مبارک ہو جویریہ صاحبہ۔ :angel2: ایک فرشتہ آپ کے گھر میں اتر آیا ہے۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

السلام علیکم جویریہ آپ آج آنلائن آئیں تھیں زبردست ، بہت خوشی ہوئی ، آپ سب کے لیے بہت سی دعائیں اللہ تعالی وہاں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور کسی کو بھی کوئی دکھ نہ پہنچے ، آمین ۔


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو جناب ۔ عبد اللہ گبین کی تصاویر طالوت بھائی زینب اور جیا کی فرمائش پر


روایتی سواتی ٹوپی پہنے دھوپ سینکتے ہوئے
abd.jpg


عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
ABD_00177.jpg



شور نہ کریں ۔۔۔ ورنہ ناراض ہو جاتے ہیں
abd_0029.jpg


محفل کے لئے خصوصی پوز :nerd2:
ABD_001444.jpg


:a6:
بہت کیوٹ بالکل شہزادہ صاب :happy: :a6:
 

شمشاد

لائبریرین
جی تو اور کیا، میری بھی یہی رائے ہے کہ شگفتہ سے مٹھائی کھائی جائے۔ یہی تو منے کی سب سے بڑی خالہ ہیں۔
 

طالوت

محفلین
عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
ABD_00177.jpg
شکریہ جیہ ۔۔ پہلے تو آپ کی آمد پر بڑی خوشی ہوئی کہ آُ پ خیریت سے ہیں ۔۔ اللہ عبداللہ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔
مغل مٹھائی بھی مل جائے گی کیونکہ محفل میں آجکل خوشخبریوں کی قطار لگی ہے ، مگر آہستہ بولیں عبداللہ سو رہا ہے ۔۔:happy:
وسلام
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
تو جناب ۔ عبد اللہ گبین کی تصاویر طالوت بھائی زینب اور جیا کی فرمائش پر


روایتی سواتی ٹوپی پہنے دھوپ سینکتے ہوئے
abd.jpg


عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
abd_00177.jpg


شور نہ کریں ۔۔۔ ورنہ ناراض ہو جاتے ہیں
abd_0029.jpg


محفل کے لئے خصوصی پوز :nerd2:
abd_001444.jpg




ماشاءاللہ۔ بہت پیارا ہے۔سچ مچ شہزادہ ہے۔اللہ عمر دراز کرئے۔
 

تیشہ

محفلین
:kissed: کیوٹ بچہ ۔ ۔ اللہ اسے نظر ِبد سے بچائے ۔ مجھے فورتھ نمبر والی بہت بہت پسند آئی :inlove: دل کررہا گود میں اٹھالوں اور پیار کرلوں :inlove: شاید میرے بچے بڑے ہوئے ۔ آج ایسا چھوٹو سا پیارا سا دیکھکر بہت پیار آیا :kissed:،
:star:
 

جیہ

لائبریرین
بہت ہی پالا پالا بچہ ہے عبداللہ گبن۔ ایک بار پھر بہت مبارک ہو جویریہ صاحبہ۔ :angel2: ایک فرشتہ آپ کے گھر میں اتر آیا ہے۔ :)

شکریہ فرخ ، بہت بہت شکریہ

فرشتہ اس وقت تک ہے جب تک بولتا نہیں ہے۔ جب بولنے لگے گا تو شیطان ہو جائے گا۔ :blushing:

شمشاد بھائی پشتو کہاوت ہے " اگر تو کافر ہے مگر میرا خون جگر ہے"
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ جیہ ۔۔ پہلے تو آپ کی آمد پر بڑی خوشی ہوئی کہ آُ پ خیریت سے ہیں ۔۔ اللہ عبداللہ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔
مغل مٹھائی بھی مل جائے گی کیونکہ محفل میں آجکل خوشخبریوں کی قطار لگی ہے ، مگر آہستہ بولیں عبداللہ سو رہا ہے ۔۔:happy:
وسلام

شکریہ بھائی طالوت،

گبین اس وقت جاگ رہا ہے اور تنگ بھی کر رہا ہے ۔ لہذا مٹھائی بعد میں


ماشاءاللہ۔ بہت پیارا ہے۔سچ مچ شہزادہ ہے۔اللہ عمر دراز کرئے۔
شکریہ ڈاکٹڑ بھائی۔ غزل بٹیا نے دیکھے تصاویر؟

ماشاللہ بہت پیارا بہت سویٹ ہے اللہ بری نظر سے بچائے

شکریہ زینب
 
Top