مبارکباد خوشخبری

مغزل

محفلین
تو جناب ۔ عبد اللہ گبین کی تصاویر طالوت بھائی زینب اور جیا کی فرمائش پر

روایتی سواتی ٹوپی پہنے دھوپ سینکتے ہوئے
abd.jpg

عبد اللہ سو رہا ہے ۔۔۔ ششششششششششش کوئی نہ بولے
abd_00177.jpg

شور نہ کریں ۔۔۔ ورنہ ناراض ہو جاتے ہیں
abd_0029.jpg

محفل کے لئے خصوصی پوز :nerd2:
abd_001444.jpg

سدا سکھی رہے ۔ ماں باپ کی آنکھ کا تارا بنے ۔ اللہ او ر اس کے رسول کا مطیع و فرمانبردار رہے
 
جیہ

لائبریرین
آمین۔۔۔۔
کیسا لگا میرا پالا پالا سا بیٹا؟

مغل بھائی آپ سے کہہ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے یہ خوشخبری ہمیں اب نظر آئی،

:khoobsurat:

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی،

بہت مبارک ہو جیہ صاحبہ،

بہت اچھا، بہت پیارا لگا ہمیں آپ کا لاڈلہ اور اُس کا نام بھی بہت خوب ہے۔دعا ہے اللہ نیک اور صالح بنائے اور عمر دراز کرے اور والدین کے لئے فخر و نشاط کا باعث ہو (آمین)
 
مغزل

محفلین
آمین۔۔۔۔ کیسا لگا میرا پالا پالا سا بیٹا؟
مغل بھائی آپ سے کہہ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے بہنا ۔ جان سے پیار ا، راج دلارا ۔
اور میں بڑی دعائیں کی تھیں اس کے لیے ۔ ملوں گا تو نوزی پہ ککا کاٹوں گا،
ویسے ایک بات میرے ذہن میں ہے ذپ کروں ؟؟
ویسے ۔،،، آج :box: کا موڈ نہیں ہے کیا ؟؟ --- :wink:
 
مغزل

محفلین
لو جی جیہ کیا آئی احمد میاں بھی لوٹ آئے ۔ ارے بھئی تم بھی سوات میں ہی رہتے ہو کیا ؟؟

جیہ ، لیاقت علی عاصم ، ان کی اہلیہ ، میری امی ، ابو ، بہنوں اور تمھاری بھابھی کی طرف سے تمھیں ۔ للا مبارک ۔ مٹھائی کہاں ہے
 
جیہ

لائبریرین
ارے یہ خوشخبری ہمیں اب نظر آئی،

:khoobsurat:

ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی،

بہت مبارک ہو جیہ صاحبہ،

بہت اچھا، بہت پیارا لگا ہمیں آپ کا لاڈلہ اور اُس کا نام بھی بہت خوب ہے۔دعا ہے اللہ نیک اور صالح بنائے اور عمر دراز کرے اور والدین کے لئے فخر و نشاط کا باعث ہو (آمین)

بہت دیر کی مہرباں آتے آٹے ۔۔ مگر دیر آید درست آید

بہت بہت شکریہ بھائی
 
جیہ

لائبریرین
اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے بہنا ۔ جان سے پیار ا، راج دلارا ۔
اور میں بڑی دعائیں کی تھیں اس کے لیے ۔ ملوں گا تو نوزی پہ ککا کاٹوں گا،
ویسے ایک بات میرے ذہن میں ہے ذپ کروں ؟؟
ویسے ۔،،، آج :box: کا موڈ نہیں ہے کیا ؟؟ --- :wink:

شکریہ شکریہ۔ ذپ کے لئے دل ما روشن۔

اور لڑائی میں کب کی تھی۔۔ ؟ یہ تو آپ کا کیا دھرا ہے

لو جی جیہ کیا آئی احمد میاں بھی لوٹ آئے ۔ ارے بھئی تم بھی سوات میں ہی رہتے ہو کیا ؟؟

جیہ ، لیاقت علی عاصم ، ان کی اہلیہ ، میری امی ، ابو ، بہنوں اور تمھاری بھابھی کی طرف سے تمھیں ۔ للا مبارک ۔ مٹھائی کہاں ہے

سب کو میرا وعلیکم سلام اور شکریہ پہنچا دے۔ دعاوں کے لئے بھی درخواست ہے۔ مٹھائی آپ جب چاہیں

یہ سطور لکھتے وقت باہر سے شدید فائرنگ کی آواز آ رہی ہے۔ اللہ خیر کرے۔ لتا ہے فوج مومنٹ کر رہی ہے۔ ایسے وقت وہ اندھا دھند فائرنگ کرتی ہے
 
اف!! ‌اللہ میرے بھانجے کو نظر بد سے بچائے۔

اللہ اپیا کے اہل و عیال کی حفاظت فرمائے اور سوات میں امن قائم کرے۔
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ کوئی ملی بگھت نہیں تھی میں خود آئی ہوں ۔ اپنے ٹانگوں پر چل کر بقائمی حوش و حواس
 
مغزل

محفلین
شکریہ شکریہ۔ ذپ کے لئے دل ما روشن۔

اور لڑائی میں کب کی تھی۔۔ ؟ یہ تو آپ کا کیا دھرا ہے

سب کو میرا وعلیکم سلام اور شکریہ پہنچا دے۔ دعاوں کے لئے بھی درخواست ہے۔ مٹھائی آپ جب چاہیں

یہ سطور لکھتے وقت باہر سے شدید فائرنگ کی آواز آ رہی ہے۔ اللہ خیر کرے۔ لتا ہے فوج مومنٹ کر رہی ہے۔ ایسے وقت وہ اندھا دھند فائرنگ کرتی ہے

شکریہ گڑیا ۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
 
Top