"خوشبو" کیا ہے؟

  • چیز

    Votes: 4 44.4%
  • احساس

    Votes: 5 55.6%

  • Total voters
    9
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لیکن اس سب کے باوجود الفاظ ومعانی پرفیوم کی بوتل کا کام دیتے ہوئے اسے غیروں کی ناک سے بچائے رکھتے ہیں
خوشبو چھپائے نہیں چھپتی ... پرفیوم بھی آپ خود لگاتے ہیں لیکن کوئی نہ کوئی اس خوشبو کو پا لیتا ہے..
 

خرم انصاری

محفلین
خوشبو چھپائے نہیں چھپتی ... پرفیوم بھی آپ خود لگاتے ہیں لیکن کوئی نہ کوئی اس خوشبو کو پا لیتا ہے..
بہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup2:
لیکن استعمال کے ساتھ یہ مقید ہو جاتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے پھوٹتی ہے دوسرے صرف فرحت کا احساس پاتے ہیں جیسے خوبصورت جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup2:
لیکن استعمال کے ساتھ یہ مقید ہو جاتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے پھوٹتی ہے دوسرے صرف فرحت کا احساس پاتے ہیں جیسے خوبصورت جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس لیے تو کہا کہ خوشبو سفر در سفر بے شمار بھیس بدلنے والی اک مسافر ہے ..
 

شزہ مغل

محفلین
بہت خوبصورت جواب۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup2:
لیکن استعمال کے ساتھ یہ مقید ہو جاتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے پھوٹتی ہے دوسرے صرف فرحت کا احساس پاتے ہیں جیسے خوبصورت جملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو گویا آپ خوشبو کو چیز اور احساس دونوں سمجھتے ہیں
 

arifkarim

معطل
مجھے arifkarim کے کمنٹ کا انتظار ہے
:)
خوشبو اور بدبو درحقیقت ایک ہی قسم کے کیمیائی اجزاء سے بنتی ہے جسکا انسانی حس ’’سونگھ‘‘ کی مدد سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے:
Odor-perception2.png

https://en.wikipedia.org/wiki/Odor

جیسے خوبصورتی اور بدصورتی کا تعین ذاتی پسند نا پسند پر ہوتا ہے۔ بلکہ ویسے ہی خوشبو اور بدبو کا تعین بھی انسانوں کے مابین مختلف ہوتا ہے۔ جیسے کچھ لوگ پسینے کی بدبو سونگھتے ہی قے کر دیتے ہیں جبکہ دیگر اس کے ساتھ روزانہ ورزش کرتے ہیں۔ اسی طرح بعض خوشبوئیں کچھ کے نزدیک تازگی کا احساس ہوتی ہیں جبکہ دیگر کے نزدیک اضطراب کا۔ مجھے خود نیل پالش کی ’’بو‘‘ سے سخت الرجی ہے۔ البتہ دیگر گھر والوں کو کوئی تکلیف نہیں۔ نیل پالش کی شیشی اگر کوئی میرے سامنے کھول لے تو میں تو کمرے ہی سے غائب ہو جاتا ہوں :)

لڑی کے/کی ایڈمن سے درخواست ہے کہ منفی ریٹنگ کے ذریعے انتقامی کاروائی کرنے والے کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
پر مزاح کی ریٹنگ منفی کہاں سے ہو گئی؟ اور یہ انتقامی کاروائی کون کر رہا ہے؟
 
سخت خفگی والی ریٹنگ۔۔۔۔بھئی میں نے ٹیکنیکلی جواب دیا، اس کا مطلب میں مٹیریلسٹک ہوگئی؟ :unsure: یہ کیا بات ہوئی:cry:
اوئے بی بی ام جرنل بات کرتی ہے، اور تم اپنے اوپر لے گیا۔اب ام تم کو کیا بولے ، خانہ آباد
 
Top