تعارف خود جانیئے

احمد رضا

محفلین
عقیدہ صحابہ و اولیاء کرام علیہم رضوان اجمعین کے فروغ کے لئے کوشاں
www.nafseislam.com
http://books.nafseislam.com
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہےذکر ان کا سناتے جائیں گے

ان شاء اللہ
 

احمد رضا

محفلین
اپنا تعارف کیا کرواؤں بس دین کے لیئے کام کر رہا ہوں ۔
ویب ڈیزائننگ جانتا ہوں۔ گرافکس ڈیزائننگ اور اس کے علاوہ اسلامک ویب میں مدد کرتا ہوں بس۔
 
KwULv.png
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
برادرِ محترم !
آپ فرماتے ہیں:
عقیدہ صحابہ و اولیاء کرام علیہم رضوان اجمعین کے فروغ کے لئے کوشاں​
آپ کا یہ فرمان،کسی طرح بھی آپ کا مکمل تعارُف نہیں ہے۔
البتہ آپ کے تعارُف کا ایک شاندار پہلو ضرور ہے۔
جس سے بیشتر محفلین پہلے سے بخوبی واقف ہیں۔
لہذا اب مزید پہیلیاں نہ بجھاتے ہوئے،
اردو محفل کی دیرینہ روایت کے مطابق جلدی سے براہِ کرم اپنا تفصیلی تعارُف پیش کر دیجیے۔
آپ کا بڑا کرم ہوگا۔
 
Top