مبارکباد خلیل بھیا کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو!

فرقان احمد

محفلین
چھ ہزار کھٹے میٹھے مراسلات کی تکمیل پر محترم خلیل بھیا کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔ امید ہے، اگلے برس ہم آپ کو دس ہزاری منصب کی مبارک باد دے رہے ہوں گے، ان شاء اللہ العزیز! ہماری دعا ہے کہ آپ سلامت رہیں اور اسی طرح اردو محفل کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنے رہیں، آمین! ثم آمین!
 
محمد خلیل الرحمٰن سر آپ کو چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔
 
مابدولت برادر محترم جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو منصب شش ہزاری کے اعزاز کے حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، پنہاں و نہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرنے کو اپنے تئیں باعث فخر ومسرت گردانتے ہیں ۔

:zabardast1:جی :great: :best: بہت بہت :congrats: ہو :a6:
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد انکل جی:)
PrTn.gif
 
Top