اب یہ قظر کہاں ہے![]()


قطر میں ہے
اصل میں پاکستان جانے کو میری فلائٹ قطر ائیرلائن ڈن ہوئی ہے ۔۔تو میرا وہاں ایک دن کا قیام بھی ہے ۔۔
اسی لئے پوچھا ہے کوئی دوستوں میں سے تو لگے ہاتھوں ملتی آؤں![]()
پھر تو کراچی بھی آنا ہوگا ؟؟ میزبانی کا شرف عطا ہوجائے توکیا ہی بات ہے
کراچی تو آنا لازمی ہے کہ شگفتہ ۔۔حجاب۔۔ سارہ۔۔ فہیم۔۔ عمار ۔۔شاہ حیسن ہیں اور شاہ حیسن کی شادی پے بھی مدعو ہوں پیشگی 
کس دن کی فلائیٹ ہے ہوسکا تو ہم یہاں سے بائی روڈ قطر کا چکر لگا لیں گے ۔ سارے چار گھنٹے ہی تو ہیں
دبئی سے قطر ۔
دبئی آتیں تو کچھ ہم بھی سیوا شیوا کرتے سال ڈیڑھ پہلے آپ کو ایک آفر دی تھی اگر یاد ہو تو ۔۔۔!

ایک دن اگر رکنا ہے تو ابوظہبی ہی آ جائیں
مگر میری ائیرلائن Qatar ائیروے ہے ۔ اسلئے دوحہ سٹے ہے 
ضرور میںعمار کے گھر کے پاس ہی رہتا ہوں ، منتظر رہوں گا۔
اگر
چائے گاجر کا حلوہ 
