خاکہ کشی

فہیم

لائبریرین
ملائکہ یہ بتاؤ۔
اس سے کس حد تک مشابہت ہے تمہاری:party:

hobbit%20head-lo.jpg
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ یہ بتاؤ۔
اس سے کس حد تک مشابہت ہے تمہاری:party:

hobbit%20head-lo.jpg

چچاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا جییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی دیکھیں ذرا مجھ بیچاری کو کس کے ساتھ ملا رہیں ہیں یہ لوگ:notlistening:
 
فہیم

لائبریرین
چچاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا جییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی دیکھیں ذرا مجھ بیچاری کو کس کے ساتھ ملا رہیں ہیں یہ لوگ:notlistening:

لو تم نے ہی تو کہا پری کا۔
اب کیوں چچا کو آوازیں ماررہی ہو:tongue:
 
مغزل

محفلین
ہے تو پری مگر ، جمالیاتی اظہار ، تو فہیم صاحب کے ذوق کی ترجمانی کر رہا ہے ۔۔ ہاہاہ
ملو ۔۔ بٹیا۔۔۔فکر ناٹ میں ہوں نا ۔۔ ہیلپ کرنے کے لیے۔
 
مغزل

محفلین
کیا ہوا ۔ ملو، بٹیا ؟؟
یار عید مبارک ہو، آج تو ہماری مانو بلی کے خوب مزے ۔ گوشت ہی گوشت۔۔ یم یم یم ۔۔
 
Top