تاسف خالہ زاد بھا ئی کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی فاروقی

محفلین
میرے خالہ زاد بھائی فہیم خان کا انتقال ہوگیا ہے، تمام دوست احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ مرحوم ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔ اور کسی حد تک میڈیکل اسٹاف کی غفلت بھی وجہ مرگ بنی۔ تفصیل اس ربط میں دیکھیں۔

http://www.jang-group.com/jang/sep2010-daily/24-09-2010/karachi.htm
 
میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کے گھر والوں کو صبر جمیل اورمرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ میڈیکل اسٹاف کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
افسوس ہوا، دعا ہے کہ خدائے تعالیٰ مرحوم کے افراد خاندان کو صبر جمیل دے اور مرحوم فہیم خاں کے درجات بلند کرے ۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔ آمین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین و احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین و احباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی مرھوم کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو صبر عطا فرمائے ، علی جی دلی افسوس ہوا آپ کے جواں سالہ کزن کی وفات کا سن کے ، اللہ تعالی آپکو صبر دے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top