مبارکباد حکیم خالد کے صاحبزادے کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج اس محفل کے واحد حکیم جناب حکیم خالد صاحب کے صاحبزادے کی سالگرہ ہے۔

ننھے حکیم آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif
 

hakimkhalid

محفلین
آج اس محفل کے واحد حکیم جناب حکیم خالد صاحب کے صاحبزادے کی سالگرہ ہے۔

ننھے حکیم آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

شمشاد بھائی !
السلام علیکم
خیر مبارک
آج کافی عرصے کی غیر حاضری کے بعد اتفاق سے محفل کی طرف آ نکلا اور یہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی کہ اہل محفل مجھے بھولے نہیں
اور صرف مجھے ہی نہیں میرے بیٹے کو بھی یاد رکھا ۔
بے حسی کے اس دور میں اس قدر اپنائیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکھوں میں آنسو بھر آئے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ سمیت تمام اہل محفل کوسلامت رکھے اور یہ محفل نیز اس کو سجانے والےتا قیامت قائم رہیں آمین
انشاء اللہ حاضر ہوتا رہوں گا
والسلام:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
حکیم صاحب یقین کریں آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔
کبھی کبھار تھوڑا سا وقت نکال کر آتے رہا کریں۔
 

hakimkhalid

محفلین
محترم ضبط،محترم محمد وارث،محترم اعجاز اختر،پاکستانی بھا ئی اور دوست آپ سب کا بہت بہت بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
اور شمشاد بھائی انشاء اللہ حاضر ہوتا رہوں گا
 
Top