بہت خوب بھیا
اسے کہتے ہیں "تڑکا لگانا"
نیلم بہنا کی حکایت پڑھ کر تو صرف سبق حاصل ہوا تھا آپ کی حکایت پڑھ کر مسکراہٹوں نے بھی ڈیرہ ڈال لیا
کیا کہنے جناب۔۔۔
ہنساتے ، مسکراتے رہیں۔۔۔
پر آپ کے تو معلومات میں اضافے کا سبب بنے ہیں فی الوقت۔۔۔ ۔
شکریہ
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ ۔
کی بورڈ سے گڑیا۔۔۔ ۔
نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ ۔!
بہت ہی خوب حکایت ہے۔ بادشاہوں کے "حالاتِ زندگی" اور "انتقالِ اقتدار" کے لئے اپنائے جانے والے حربوں پر گہرا طنز اس تحریر کی خاص بات ہے۔
واہ نین بھیا
مزہ آ گیا
مزیدار
افسوس کسی بک میں ہمارا نام نہیں۔۔۔ ہمیں بھی کچھ لکھنا ہے۔۔۔یعنی کہ لائبریری کے لیے بک تیار ہو رہی ہے
ایک مہینے پہلے کرنے والی بات تھی یہ ۔۔۔ آج کل تو جولائی چل رہا ہے۔۔۔بہت دن بعد پھر پرانی جُون میں نظر آئے
بہت دن بعد پھر پرانی جُون میں نظر آئے
بہت شکریہ اپیا اس حوصلہ افزائی سے خون بڑھ جاتا ہے
تو اچھا ہے ناں۔ فالتو خون ہسپتال میں دے آیا کریں۔
ابھی سے سفید کر لیا کیا؟