حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

‏ڈاکٹراپنےشوہرکی عزت کریں،انکاخیال رکھیں
محبت سےپیش آئیں،ان پرنہ کریں یہی انکی بیماری کاعلاج ہے
شوہرکیاکہاڈاکڑنے
بیوی:ڈاکڑنےکہاتم نہی بچ سکتے
 
اور میرا خیال ہے یہی فارمولا
صاحبَ فارمولا نے خود پہ اپلائی کیا
پھر ہمیں بتایا
میں نے اس کے برعکس حدیثِ قدسی "میرے رب نے مجھے نو باتوں کا حکم دیا ہے" پر عمل کا فارمولا اپنانے کی کوشش کی ہے، اور خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ :)
 

bilal260

محفلین
اس طرح کی ایک اور حقیقت ۔۔
ہمارے ہاں لوگ معاشرتی دباؤ کے باعث ۔۔کسی کی چھوڑی ہوئی گرل فرینڈ سے تو شادی کر لیتے ہیں لیکن کسی کی چھوڑی ہوئی بیوی سے نہیں ۔۔۔
میں ہوں نا مجھے موقع دیں۔باعمل اور بااخلاق ہونا ضروری ہے۔
 

bilal260

محفلین
اپنا تجربہ۔
اکثر طلاقیں اس لئے ہوتیں ہیں کہ بہو کی ساس سے نہیں بنتی ۔
اور شوہر جناب اپنی بیوی پر جان چھڑکتے ہیں مگر مجبوری
طلاق ہو کر ہی رہتی ہے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
عاشق صنم سے شاعرانا انداز میں :
جان تمہاری آنکھوں میں
مجھے سارا جہاں نظر اتا ہے۔۔۔
پاس سے گزرتا ہوا مراسی : ویکھیں میرا کھوتا نظر آوے تے دسیں یار ۔۔۔۔۔
 

یوسف سلطان

محفلین
1۔عزت

شوہر ( اپنی بیوی سے ) : تمھارے دِل میں میرے لیے کتنی عزت ہے ؟
بیوی : اگر آپ چارپائی پہ بیٹھے ہوئے ہوں تو میں نیچے بیٹھ جاؤ گی .
شوہر : اور اگر میں نیچے بیٹھ جاؤں تو .
بیوی : تو میں ایک گڑھے میں بیٹھ جاؤ گی .
شوہر : اور گڑھے میں بیٹھ جاؤں تو .
بیوی ( غصے سے ) : تو میں اوپر سے مٹی ڈال دوں گی .

کون تھی وہ
شوہر اور بِیوِی کھانے كے لیے گئے تو وہاں کسی لڑکی نے ہیلو کہا
بِیوِی : کون تھی یہ ؟
شوہر : میرا دماغ خراب نہ کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کے تم کون ہو


باپ : آج تک تو نے کوئی ایسا کام کیا جس سے میرا سَر اونچا ہوا ہو ؟
بیٹا : ایک بار آپ کے سَر کے نیچے تکیہ لگایا تھا بھول گئے ؟
 
آخری تدوین:
حقیقت کا ایک رنگ
FB_IMG_1454349893993_zpsugtbfkms.jpg
 

bilal260

محفلین
جیسا بھی ہے اس لڑی میں حقیقت ہی بیان کی گئی ہے چاہے وہ سنجیدہ بات ہو یا کہ پر مزاح مگر حقیقت حقیقت ہی ہے۔
بہت اچھی لڑی ہے شکریہ۔
 

اکمل زیدی

محفلین
جب آپ کسی سے لڑائی نا کرو
لیکن سب آپ سے لڑائی کرکے دور ہوجائیں تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟
یہ ایسے بھی ہوسکتا ہے کے کوئی گاڑی چلاتا ہو اور اسے شکایت ہوکے ...پتا نہیں دیکھ کر نہیں چلتے جسے دیکھو میری گاڑی سے ٹکرا جاتا ہے ...اندھے نہیں تو....:D
 
یہ بات سب کے لیے درست ہے۔۔۔ چاہے بہن بھائی ہوں یا نہ ہوں۔۔۔ ۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ اگر لڑو تو بچوں کی طرح لڑو۔۔۔
سارہ بہن۔ واقعی یہ بڑا ہی کڑوا لیکن مصدقہ سچ ہے۔ مانو کہ جیسے اب ایک یونیورسل ٹرتھ بنتا جا رہا ہے
 
Top