حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

حضرت اس میں غور کیجیے ایک حرف زیادہ ہے۔ ورنہ عموما تین حرف بھیجے جاتے ہیں۔ یہ سادگی نہیں زیادتی ہے۔ عدنان بھائی کا غصہ حق بجانب ہے۔
ہم یہ تو کہنا چاہ وے ہیں مگر کوئی ہماری بات سمجھے نہ ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے احمد بھائی !یہ تو ہم صرف مثال کے طور پر کہا ہے ،ورنہ اس بلبل کے بچے نے تو کیا کچھ نہ کہا ہے۔

ہم بلبل کے بچے سے کہیں گے کہ پرانی تلخیاں بھول جائے اور اپنے لہجے کو کچھ نرم بنائے۔ ناحق ہمارے عدنان بھائی کی دل آزاری ہوتی ہے۔ :)

مزید سمجھانے کو یہ شعر بھیج دیں گے۔

مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے
حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو

:)
 
ہم بلبل کے بچے سے کہیں گے کہ پرانی تلخیاں بھول جائے اور اپنے لہجے کو کچھ نرم بنائے۔ ناحق ہمارے عدنان بھائی کی دل آزاری ہوتی ہے۔ :)

مزید سمجھانے کو یہ شعر بھیج دیں گے۔

مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے
حضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو

:)
ہاں ایسا کچھ معاملہ ہوا تو ہم سوچے گے ۔
 

محمداحمد

لائبریرین

فلسفی

محفلین
آپ دو گلاس پانی پیجے اور:

  • کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں
  • بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں
  • لیٹے ہیں تو سو جائیں
  • اور سو رہے ہیں تو اُٹھ کر ٹھنڈے ٹھنڈے پانی سے نہا لیں۔ :)

اُمید ہے افاقہ ہو گا۔ :)
ان کو تو طفل بلبل کی یخنی سے ہی افاقہ آوے گا۔
 

فلسفی

محفلین
ارے اب کیا بتائیں ،
سفرنامے کے رائٹر کی تلاش میں دشت بیاباں میں مارے تتارے گھوم رہے ہیں تاکہ ادھورہ سفر نامہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ جاوے ۔:p
اس بات پر عدنان بھائی تمہاری خیر نہیں۔ ان کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا لو جتنا اٹھانا ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
:eek: مفتی صاحب اور افئیر ۔۔۔ قرب قیامت کی نشانی ہے بھائی۔ ہم تو اس کو افواہ ہی سمجھیں گے۔

ارے بھئی افئیر کا صرف ایک ہی مطلب نہیں ہوتا۔ کرنٹ افئیر بھی ہوتے ہیں اور فارن افئیرز بھی۔ :)

اور وہ والے افئیر میں بھی کوئی قباحت نہیں ہے کہ اس کی بابت اگر کسی نے فتویٰ طلب کر لیا تو نا تجربہ کار ہونے کا اعتراف تو نہیں کر سکتے نا۔ :) :)
 
Top