تاسف حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ وفات پا گئے

سروش

محفلین
عالم اسلام کی عظیم شخصیت( صاحب تفسیر احسن البیان) مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ لاہور میں وفات پا گئے. اناللہ وإنا الیہ راجعون
 

سین خے

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
 
Top