حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اشتانی جی 17 گھنٹے نہیں صرف 9 گھنٹے، آپ کی حساب بھی میری طرح کمزور ہی ہے۔ کیوں نہ ہم حساب کی الگ سے ٹیوشن لیا کریں۔ اپنی یہ شگفتہ صاحبہ ہیں ناں، انہوں نے تازہ تازہ سونے کا تغمہ لیا ہے پڑھائی میں تو ان سے پڑھ لیتے ہیں۔ :wink:
 
زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:

نہ 17 نہ 9 بلکہ 21 گھنٹے!

صحیح جواب پر میری دو حاضریاں لگائی جائیں۔

کم از کم یہ تو ثابت ہو گیا ہے کہ یہ حساب کی کلاس نہیں ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:

کہیں نہ کہیں کچھ گڑ بڑ ضرور ہے، اسکول کا اتنا لمبا ناغہ نہیں ہو سکتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تعلیم بالغاں کا اسکول ہے، ایک ہی مضمون پڑھ جائیں تو بڑی بات ہے۔ بس لکھنا پڑھنا آ جائے۔
 
الف عین

لائبریرین
میری حاضری۔۔۔۔
مجھے کم از کم اتنا لکھنا تو آ گیا ہے، شکریہ اشتانی جی۔ مگر یہ تو مس صاحبہ ہیں کانوینٹ کی۔ تعلیم بالغاں میں انگریزی بھی پڑھا دیں گی، بھاگو یہاں سے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لو جی آج مش صاحبہ ہی نہیں آئیں۔ لگتا ہے گھوڑا پنکچر ہو گیا ہو گا، اب صبح صبح پنکچر لگانے والا بھی کہا ملے گا۔

انتظار کرنا ہی پڑے گا، اگر حاضری نہ لگوائی تو پھر لکھ کر بھیج دیں گی گھر اور سختی آئے گی میری۔
 
الف عین

لائبریرین
جاتے جاتے مجھے بھی یاد آیا کہ حاضری تو لگوا دوں،۔ ورنہ شاید امتحان میں نہیں بیٹھنے دیا جائے گا۔
 
فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم بھائیوں
آج میں بھی حاضر ہوں گیا ہوں اور اب روزانہ اسی ترتیب سے حاضر ہوا کروں گا ،،مگر اس سے پہلے یہ بتا دیں کہ اس کلاس انچارج کون ہے
 
ظفری

لائبریرین
میری بھی حاضری لگا دیں ۔۔۔ پرنسپل صاحب ۔۔۔ مس جی کے ہاں تو بجلی کا کریک ڈاؤن ہوا ہے ۔ :wink:
آج تو میں بیچ سے ہی اسکول سے گول ہو جاؤں گا ۔۔۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top