جوملہ سی ایم ایس کا مکمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

ابو مصعب

محفلین
جوملہ سی ایم ایس سیکھنے کے لئے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

یہاں سے

حاصل کریں۔ اس ٹیوٹوریل کے ساتھ ایڈوبی فوٹو شاپ، کورل ڈرا، فری ہینڈ اور فلیش کے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل اور بہت سے پورٹ ایبل سوفٹ وئر بالکل مفت۔
 

اظفر

محفلین
جوملہ سی ایم ایس کی مکمل ویڈیو ٹریننگ + ایڈوبی فوٹو شاپ مکمل ٹریننگ + کورل ڈرا مکمل ویڈیو ٹریننگ + فلیش ویڈیو ٹریننگ کی ڈی وی ڈی جس میں جوملہ کے بہت سے ایکس ٹینشنز اور ٹیمپلیٹس کے علاوہ بہت سے پورٹ ایبل سوفٹ وئرز، بہت سی کتابیں اور بہت کچھ ایک ساتھ

صرف 2500 روپے میں حاصل کریں


اتنا مہنگا ڈی وی ڈی
 
Top