ٹیوٹوریل

  1. عبدالقدیر 786

    گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

  2. حمیرا عدنان

    imgur ایپ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ

    السلام علیکم جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں فوٹوبکٹ پر فری ایمج اپلوڈنگ کے بند ہونے کے بعد بہت سے محفلیں تصاویر اپلوڈ کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو کافی سرچ کرنے کے بعد مجھے ایک ایپ ملی ہے جس سے آپ با آسانی تصویر اپلوڈ کر کے اردو محفل فورم پر چسپاں کر سکتے ہیں سادہ سا طریقہ کار ہے...
  3. عبدالقدیر 786

    کارٹون کی ویڈیو بنانے کا ٹیوٹوریل

    کارٹون بنانا سیکھنا شاید ہی اِس سے آسان طریقہ کوئی بتائے آپ کو
  4. عبدالقدیر 786

    ایم ایس ورڈ میں سِمپل مارک اپ لگانا سیکھئیے

    ایم ایس ورڈ میں کمنٹس باکس سِمپل مارک اپ لگانا سیکھئے روز کچھ نہ کچھ سیکھنے کی عادت بنائیں
  5. عبدالقدیر 786

    ایم ایس ورڈ میں نمبراور بولیٹس لگانا سیکھئے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں

    ایم ایس ورڈ 2016 میں نمبراور بولیٹس لگانا سیکھئے اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں
  6. عبدالقدیر 786

    مائیکروسافٹ 2016 ڈراپ ڈاون لسٹ اردو ویڈیو ٹیوٹوریل کے ساتھ

  7. فرقان احمد

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    زیادہ گہری بات نہیں ہے صاحب! اس لڑی کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ ہمیں ہر اس کلیے، قاعدے، ضابطے، طریقے یا جگاڑ سے آگاہ فرمائیں جو کہ اردو فورم کے استعمال سے متعلق ہے۔ مثال کے طور پر، ہمارے ساتھ یہ المیہ رہا کہ اگر ہم غلطی سے کسی مراسلے سے اقتباس لے لیتے تو وہ اقتباس لڑی در لڑی ہمارے ساتھ سفر میں رہتا،...
  8. تجمل حسین

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    السلام علیکم! کچھ محفلین کو اپنے پیغام یا تحریر میں سرگوشی شامل کرتے وقت مشکل پیش آتی ہے یا انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ سرگوشی کس طرح سے شامل کی جاسکتی ہے۔ آج بھی ایک بھائی نے ایک لڑی میں پوچھا تو پہلے میں نے اسی لڑی میں جواب لکھنا شروع کیا۔ پھر خیال آیا کہ اس کی علیحدہ لڑی بنادوں تاکہ دیگر محفلین...
  9. ابو مصعب

    جوملہ سی ایم ایس کا مکمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

    جوملہ سی ایم ایس سیکھنے کے لئے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل یہاں سے حاصل کریں۔ اس ٹیوٹوریل کے ساتھ ایڈوبی فوٹو شاپ، کورل ڈرا، فری ہینڈ اور فلیش کے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل اور بہت سے پورٹ ایبل سوفٹ وئر بالکل مفت۔
  10. سٹننگ میش

    تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

    میرا نام وجدان روحیل ہے اور میں ویب گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں اپنا بلاگ بھی چلا رہا ہوں، جس کا نام سٹننگ میش ہے۔ سٹننگ میش ایسی جگہ جہاں سے آپ مختلف سافٹ وئر کے ٹیوٹوریل لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی فری چیزیں مثلا فری آئی کونز، فانٹ، برشز، سٹائلز، بیک گراؤنڈز، فریمز، اور بہت کچھ بالکل فری...
  11. محمدصابر

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ ۔ ہفتہ ٹیکنالوجی

    اُردومحفل کی سالگرہ کی تقریبات میں ہفتہ ٹیکنالوجی کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس میں مختلف ٹیوٹوریل پیش کیے جائیں گے۔ آپ بھی اپنے ٹیوٹوریل اسی ہفتے میں پیش کر دیں۔ سب سے پہلے جیہ کی طرف سے ٹیوٹوریل اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے
  12. نبیل

    فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے لاطینی ٹائپ فیس تیار کرنے کا ٹیوٹوریل

    ویکٹر ٹیوٹوریلز پلس سائٹ پر فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے انگریزی ٹائپ فیس بنانے کا ایک ٹیوٹوریل تین حصوں میں موجود ہے۔ ان کے روابط ذیل میں موجود ہیں: Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from Start to Finish – Part 1 Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from...
  13. نبیل

    فونٹ لیب سیکھنے کے لیے کتاب

    ابھی مجھے سکربڈ پر فونٹ لیب سیکھنے کے لیے ایک کتاب ملی ہے جس کا ربط میں ذیل میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ اگرچہ فونٹ لیب کے میکنٹاش ورژن کے بارے میں ہے لیکن میرے خیال میں اس سے فونٹ لیب کے ونڈوز ورژن کو سیکھنے میں بھی خاطر خواہ مدد مل سکتی ہے۔ learn fontlab fast - leslie cabarga...
  14. نبیل

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    میں نے ابھی ایک پرانی پوسٹ پر نظر ڈالی تو اس میں مجھے ایک عربی زبان میں فونٹ بنانے کے ٹیوٹوریل کا ربط ملا۔ ربط ذیل میں ہے: اصنع خطوطك العربية بنفسك اگر اس ٹیوٹوریل کو اردو یا انگریزی میں ترجمہ کر دیا جائے تو یہ ہمارے لیے بھی کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ میں اردو فونٹ سازی کے لیے اسی قسم کا...
Top