imgur ایپ کے ذریعے اردو محفل فورم میں تصویر اپلوڈ کرنے کا طریقہ

حمیرا عدنان نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 25, 2018

  1. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں فوٹوبکٹ پر فری ایمج اپلوڈنگ کے بند ہونے کے بعد بہت سے محفلیں تصاویر اپلوڈ کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو کافی سرچ کرنے کے بعد مجھے ایک ایپ ملی ہے جس سے آپ با آسانی تصویر اپلوڈ کر کے اردو محفل فورم پر چسپاں کر سکتے ہیں
    سادہ سا طریقہ کار ہے اپنے فون میں imgur نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنانا لیں
    اس کے بعد

    [​IMG]


    کیمرے والی آپشن پر کلک کرنے سے آپ کی فون گیلری اوپن ہو جائے گی


    [​IMG]


    بالکل اس انداز میں پھر جو تصویر آپ نے اپلوڈ کرنی ہے اس پر کلک کریں


    [​IMG]


    تصویر سلیکٹ کرنے کے بعد نیکسٹ کے بٹن پر کلک کر دیں


    [​IMG]


    اگر آپ اپنی تصویر کو اسی اپلیکیشن کے اندر ہی لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں تو تصویر کو کوئی سا بھی عنوان دے کر وہاں بھی شئیر کر سکتے ہیں ورنہ ہیڈن کی آپشن پر کلک کرکے اپلوڈ کر دیں


    [​IMG]


    جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو


    [​IMG]


    اس آپشن پر کلک کریں آپ کو اپلوڈ کردہ تمام تصاویر نظر آ جائیں گی

    [​IMG]


    جو تصویر آپ نے اردو محفل فورم پر شئیر کرنی ہے اس تصویر کو اوپن کر اور تصویر پر کسی بھی جگہ دو سیکنڈ کے لیے ٹچ کرنے سے شئیر ڈریکٹ لنک کی آپشن نظر آ جائے گی اس پر کلک کر دیں


    [​IMG]


    کاپی ٹو کلپبورڈ کی آپشن پر کلک کر دیں


    [​IMG]

    اب آپ تصویر والی آپشن کلک کریں

    [​IMG]
    تصویر کا لنک پیسٹ کر کے داخل کریں پر کلک کریں
    لیں جناب ہو گئی آپ کی تصویر شامل

    اس ٹیوٹوریل کی تمام تصاویر میں اسی اپلیکیشن سے اپلوڈ کر رہی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 6
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ خیرا کثیرا حمیرا۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    1,384
    یہ ایپ کتنی قابل اعتماد ہے یعنی بیچ منجدھار میں چھوڑنے کے امکانات کتنے ہیں فوٹو بکٹ کی طرح؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    آمین
    شکریہ آپا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جب میں خیرا۔۔۔کثیرا کے ساتھ حمیرا لکھ رہی تھی تو بڑا اچھا سا لگ رہا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    اس بارے میں صرف ایک ہی بات کہی جا سکتی ہے اور وہ یہ کہ مجھے کوئی اندازہ نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    آپا دعاؤں کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے دعائیں دیتی رہا کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,974
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ان شاءاللہ۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مستقبل کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ بس جب تک ہے تو کام چلائیں۔
    بقول شاعر
    تم بھی چلے چلو یونہی، جب تک چلی چلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اور
    تو نہیں اور سہی وغیرہ وغیرہ بھی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بس کوشش کریں کہ تصاویر اپنے پاس بھی محفوظ رہیں، یا کم از کم کسی اور ہوسٹنگ پہ بھی اپ لوڈ کر دیں۔ کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ
    تم گئے، سب گیا
    میں اپنی ہی مٹی تلے دب گیا
    وغیرہ
     
    • متفق متفق × 5
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,762
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ لنک مستقل ہو گا یا عارضی؟
     
    • متفق متفق × 1
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    یہ انستاگرام سے ملتی جلتی فوٹو شئیرنگ سائٹ ہے میرے خیال میں لنک دیرپا اور مستقل بنیادوں پر ہی رہے گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  14. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,655
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    imgur کا ویڈیو ٹیوٹوریل
     
  15. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
  16. کامران عاشر

    کامران عاشر محفلین

    مراسلے:
    515
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy

اس صفحے کی تشہیر