1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

جوملہ سی ایم ایس کا مکمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

ابو مصعب نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2011

  1. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جوملہ سی ایم ایس سیکھنے کے لئے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

    یہاں سے

    حاصل کریں۔ اس ٹیوٹوریل کے ساتھ ایڈوبی فوٹو شاپ، کورل ڈرا، فری ہینڈ اور فلیش کے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل اور بہت سے پورٹ ایبل سوفٹ وئر بالکل مفت۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ جناب شریک محفل کرنے کا۔
     
  3. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جوملہ سی ایم ایس کی مکمل ویڈیو ٹریننگ + ایڈوبی فوٹو شاپ مکمل ٹریننگ + کورل ڈرا مکمل ویڈیو ٹریننگ + فلیش ویڈیو ٹریننگ کی ڈی وی ڈی جس میں جوملہ کے بہت سے ایکس ٹینشنز اور ٹیمپلیٹس کے علاوہ بہت سے پورٹ ایبل سوفٹ وئرز، بہت سی کتابیں اور بہت کچھ ایک ساتھ

    صرف 2500 روپے میں حاصل کریں


    اتنا مہنگا ڈی وی ڈی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اظفر صاحب
    اتنا کچھ کیا 2500 میں مہنگا ہے ؟
     
  5. ابو مصعب

    ابو مصعب محفلین

    مراسلے:
    130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں نے یہ مکمل ویڈیو ٹریننگ یو ٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔ یوٹیوب لنک یہ ہے
    یوٹیوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر