جواب چاہیے۔۔۔

wahab49

محفلین
ایک چیز نوٹ کر رھا تھا کہ دھاگا شروع کسی اور بات سے ھوتا ھے اور بعد مین بن کچھ اور جاتا ھے۔ کمنٹس دینا چاھتا تھا دھاگے کے موضوع پر ۔ لیکن آخری لائینوں تک پہنچا تو اتنا لکھنے میں ھی عافیت سمجھی۔
 
دوست

محفلین
وہاب بھائی آپ پریشان نہ ہوں۔۔ادھر ایسے ہی ہوتا ہے۔۔
:wink:
جلد ہی عادی ہوجائیں گے آپ بھی۔۔ 8)
 
بدتمیز

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
اوئے بدتمیز تیرا خانہ خراب ہو ، کیوں میرا نام بگاڑ رہے ہو۔
کیا اپنے چھتیس سالوں کی بات کر رہے ہو۔
جناب جب بس رکی تھی تو ہم چھت پر سے سامان اٹھانے کے لیے اوپر چڑھے تھے ، ورنہ سارا راستہ ہم نے اندر بیٹھ کر ہی طے کیا ہے ۔ نظر کی عینک لگوا لو چاچے !!!

میں اس پر بدتمیز کو ایک لمبا لیکچر دے چکا ہوں ، وہ اپنے آپ کو معصوم کہتا ہے ، حالانکہ بدتمیز معصوم کیسے ہو سکتا ہے؟ :)

بدتمیز: تم سے تو میرا ازلی و ابدی جھگڑا ہے ، تمہارے لیے فقہ کچھ اور ہے کیونکہ تمہارا فرقہ ہی “سب سے الگ اور سب سے جدا ، ویوز کا ٹرپلٹ واہ بھئی واہ“ قسم کا ہے

:p

قدید میرا خانہ خراب کیوں ہو تم ہمیشہ عورتوں کی طرح کا برتاؤ کیوں کرتے ہو؟ کافی زنانہ قسم کی طبعیت ہے تمہاری۔

قدیر تم جھوٹ کیوں بولتے ہو؟ کب تم نے میر معصومیت پر کوئی لیکچر دیا؟ جھوٹے قالین نہ بچھا ہو تو کوئی پاس کی چیز کھینچ کر ماروں تمکو

ہاہاہا میرا فقہ ہی نہیں فرقہ بھی الگ ہے شیعہ مجھے سنی سمجھتے ہیں اور سنی مجھے ناہنجار

اور تمہیں قسم ہے اگر تمہیں کوئی قدید صاحب کہے تو پھول مت جانا تمہیں عزت نہیں دی جا رہی ہو گی تم سے rude ہو کر بات کی جا رہی ہوگی
 
حجاب نے کہا:
محب :boxing: :boxing: :boxing: میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔ :evil:

ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟ :shock:
میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔

اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ گیا ہے اور ہم معصوموں پر تہمت ہے الزام لگانے کی ۔
 
قدیر احمد نے کہا:
اوئے بدتمیز تیرا خانہ خراب ہو ، کیوں میرا نام بگاڑ رہے ہو۔
کیا اپنے چھتیس سالوں کی بات کر رہے ہو۔
جناب جب بس رکی تھی تو ہم چھت پر سے سامان اٹھانے کے لیے اوپر چڑھے تھے ، ورنہ سارا راستہ ہم نے اندر بیٹھ کر ہی طے کیا ہے ۔ نظر کی عینک لگوا لو چاچے !!!

محب: آپ مجھ سے کب نمٹیں گے؟ میں تو آپ سے “قصہ پانچ قوالوں کا“ والے موضوع پر نپٹ چکا :lol:

محترم سجاد علی صاحب: کہنے والے کا مطلب تھا کہ جیسے بچوں میں معصومیت ہوتی ہے ویسے ہی عورتوں میں ۔ باقی اس حدیث کی صحت کا مجھے پتہ نہیں ، ویسے راوی اہلِ تشیع تھا ۔ باقی رہی انبیا کے معصوم ہونے کی بات تو میں اس پر بدتمیز کو ایک لمبا لیکچر دے چکا ہوں ، وہ اپنے آپ کو معصوم کہتا ہے ، حالانکہ بدتمیز معصوم کیسے ہو سکتا ہے؟ :) اور ناراض تو آپ سے میں ہوں ، آپ نے میرا نام کیوں بگاڑا ہے؟ میرا نام قدیر احمد ہے ۔

بدتمیز: تم سے تو میرا ازلی و ابدی جھگڑا ہے ، تمہارے لیے فقہ کچھ اور ہے کیونکہ تمہارا فرقہ ہی “سب سے الگ اور سب سے جدا ، ویوز کا ٹرپلٹ واہ بھئی واہ“ قسم کا ہے

حجاب: کیا محب حضرت عیسٰی کا یومِ ولادت نہیں منا سکتے؟ کیا مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے والے انبیاء کو نہیں مانتے ؟

قدیر: میں تم سے مفصل نمٹوں گا (جلدی میں لپٹوں گا لکھ گیا تھا (فکر ‌نہ کرو )‌ ویسے قوالی مجھے آتی نہیں اس لیے وہاں نہیں نمٹ‌ سکتا تم جانو کہ میں ان کاموں‌ میں تمہاری طرح مہارت تو رکھتا نہیں :wink: ویسے تمہارے فن کی داد دینی پڑتی ہے ، کیا اب تم مہاراج کتھک سے سیکھ رہے ہو یا اب خود سکھانا شروع کر دیا ہے۔

میری حمایت تو ایسے کی ہے کہ جیسے کوئی دشمن کسی دشمن کی کرتا ہے ، دبی دبی اور مخاطب کو ابھارنے والی :lol:
 
حجاب

محفلین
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب :boxing: :boxing: :boxing: میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔ :evil:

ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟ :shock:
میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔

اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ گیا ہے اور ہم معصوموں پر تہمت ہے الزام لگانے کی ۔

محب آپ نے ہی تو کہا ہے قدیر سے، اور اب کیوں مُکر رہے ہیں آپ،آپ کی خیریت یہ کہ کیوں کہا کہ میں زبان دراز ہوں،جواب دینے خود آپکو نہیں آتے ۔ڈرپوک۔
 
امن ایمان نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
آپ نے مجھے عقل کے لحاظ سے بڑا مان لیا بس یہی کافی ہے ، میرے ماننے نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے :wink:
اور آپ کےرونے کے بارے میں کیا کہوں ۔ عورت جب سے بنی ہے مرد کو رلاتی آرہی ہے ، اگر وہ نہ روئے تو خود رونے لگ جاتی ہے ۔ :roll:

آپ اس بارے میں کچھ نہ کہیں۔۔مجھے خود ہی اپنی بےوقوفی کا احساس ہوگیا ہے۔۔کبھی کبھی کچھ الٹا سیدھا لکھ دیتی ہوں۔

محب میں نے آپ کی بات کا یقین کرلیا ہے۔۔چلیں دیکھتے ہیں کہ کب تک ان سب کے مسائل حل ہوتے ہیں۔

یہی بات تم میں اچھی ہے امن ایمان کہ بات مان لیتی ہو تم اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ رونق بڑھاتے رہیں گے ۔ تم سناؤ‌ تمہاری بھی کوئی ادب نواز دوست نے آنا تھا اور تم نے کہا تھا کہ تم بھی لائبریری میں مدد کرو گی :)
 
امن ایمان

محفلین
محب علوی نے کہا:
یہی بات تم میں اچھی ہے امن ایمان کہ بات مان لیتی ہو تم اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ رونق بڑھاتے رہیں گے ۔ تم سناؤ‌ تمہاری بھی کوئی ادب نواز دوست نے آنا تھا اور تم نے کہا تھا کہ تم بھی لائبریری میں مدد کرو گی

صرف یہی نہیں اور بھی باتیں اچھی ہیں نا 8) :D ۔۔محب وہ ادب نواز دوست صنم ہیں ۔۔جنھیں ابھی تک اردو لکھنی نہیں آئی ہے۔۔۔ مجھے تو امید تھی کہ جلدی سیکھ لیں گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔۔۔ اور محب میں اب لائبریری کی ممبر نہیں ہوں۔۔میں نے قیصرانی بھائی سے کہہ کر نِک پھر سے نیلا کروا لیا تھا۔۔۔میرے پاس نیٹ کی 24 گھنٹے سہولت تو ہے لیکن ایک تو میں ہی ٹِک کرنہیں بیٹھ سکتی اور پھر یہ کام پوری توجہ مانگتا ہے۔۔جو کہ میں نہیں دے سکتی۔ بہت نکمی ہوں: (
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب :boxing: :boxing: :boxing: میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔ :evil:

ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟ :shock:
میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔

اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ گیا ہے اور ہم معصوموں پر تہمت ہے الزام لگانے کی ۔

محب آپ نے ہی تو کہا ہے قدیر سے، اور اب کیوں مُکر رہے ہیں آپ،آپ کی خیریت یہ کہ کیوں کہا کہ میں زبان دراز ہوں،جواب دینے خود آپکو نہیں آتے ۔ڈرپوک۔

میں نے ہی کہا تھا قدیر سے ، کمال ہے مجھے خود بھی علم نہیں۔
مکرنا کیسا اب تو تم نے خود ہی بار بار کہہ کر ‌ثابت کر دیا ہے۔ میں تو مسلسل جواب دے رہا ہوں اور مصلحت کا نام ڈر رکھ دیتے ہیں ہر زمانے میں کچھ لوگ۔
 
ہاں اور بھی باتیں اچھی ہیں مگر فی الحال اس بات کو تو اچھا ثابت ہولینے دو۔ ہاں تم نے پہلے بھی ذکر کیا تھا اور شاید نام بھی بتایا تھا۔ حیرت ہے کہ اردو لکھنی نہیں آئی اب تک جب کہ تم جیسی دوست بھی میسر ہے کوشش کرکے جلدی سکھا دو اتنی مشکل تو نہیں ہے۔
لائبریری کی ممبر کیوں نہیں ہو ، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اور قیصرانی کو دیکھو کتنے مزے سے تمہیں ہری سے نیلی کردیا اور جرح بھی نہ کی۔ لائبریری میں بہت سے کام ہیں اور سچ جانو تو لائبریری میں جو نہیں تو وہ پرایا پرایا سا محسوس ہوتا ہے، چلو شاباش لائبریری میں دوبارہ آجاؤ اور تھوڑا تھوڑا کام کر لیا کرنا اور تم نکمی بالکل نہیں ہو بس ذرا تمہیں ہمت کرنے کی ضرورت ہے، سمجھی۔
 
انتہائی غلط بات ہے سمجھے آپ ،اب آپ نے مان لیا کہ آپ نے کہا تھا قدیر سے،میں نے کوئی بد زبانی کبھی نہیں کی آپ سے یا کسی سے بھی ،ہاں سوال جیسے ویسے جواب ضرور دیتی ہوں ۔ :roll:
 
اچھا اگر اس کو ماننا کہتے ہیں تو چلو من لیا ویسے قدیر تو پلٹا نہیں اب مجھ سے نہ لڑنا :wink: ویسے بھی قدیر کا طعنہ یاد ہے نہ۔

ایک تو تمہیں سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں کہ خود سے اقبال جرم نہ کیا کرو خاص‌ طور پر ان جرائم کا جن کا الزام بھی نہ لگایا گیا ہو تم پر :p اب اس کے جواب میں کچھ اور نہ قبول کر لینا۔

ویسے یہ بتاؤ‌ کہ آجکل لڑنے کے سوا اور کیا مشاغل ہیں؟
 
حجاب

محفلین
کیا یہ کس سے کہا آپ نے محب ، مجھ سے ؟ کون سا طعنہ کب دیا کس کو دیا قدیر نے۔ :roll:
 
امن ایمان

محفلین
محب علوی نے کہا:
ہاں اور بھی باتیں اچھی ہیں مگر فی الحال اس بات کو تو اچھا ثابت ہولینے دو۔ ہاں تم نے پہلے بھی ذکر کیا تھا اور شاید نام بھی بتایا تھا۔ حیرت ہے کہ اردو لکھنی نہیں آئی اب تک جب کہ تم جیسی دوست بھی میسر ہے کوشش کرکے جلدی سکھا دو اتنی مشکل تو نہیں ہے۔
لائبریری کی ممبر کیوں نہیں ہو ، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اور قیصرانی کو دیکھو کتنے مزے سے تمہیں ہری سے نیلی کردیا اور جرح بھی نہ کی۔ لائبریری میں بہت سے کام ہیں اور سچ جانو تو لائبریری میں جو نہیں تو وہ پرایا پرایا سا محسوس ہوتا ہے، چلو شاباش لائبریری میں دوبارہ آجاؤ اور تھوڑا تھوڑا کام کر لیا کرنا اور تم نکمی بالکل نہیں ہو بس ذرا تمہیں ہمت کرنے کی ضرورت ہے، سمجھی۔

دراصل مجھے جو چیز ایک بار اچھی لگ جائے وہ میں کسی قیمت پر چھوڑتی نہیں ہوں۔۔صنم کو یہ سائٹ کچھ زیادہ سمجھ نہیں آئی یا شاید پسند۔۔۔اس لیے پھر میں نے بھی اسےفورس نہیں کیا ۔۔چلیں محب ٹھیک ہے میں لائبریری کا کام اس طرح سے کروں گی کہ خود سے مکمل ذمہ داری نہیں لوں گی بلکہ آپ کی کسی پراجیکٹ میں مدد کروا دیا کروں گی۔۔اور میں یہاں اب پرائی نہیں ہوں۔۔۔ یہاں سب میرے اپنے ہیں : )

شمشاد چا اب آااااااااااااااا بھی جائیں۔۔۔پتہ نہیں اپنوں سے دور آپ اتنے دن کس طرح رہ لیے ہیں :(

جیہ اور اعجاز چا آپ کہاں ہیںںںںںںںںںںںںںںں؟؟؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
امن یہ صنم کون ہیں۔۔ یا آپ کوئی استعارہ استعمال کر رہی ہیں۔ :?

ایک کام جو آپ کرسکتی ہیں وہ لائبریری پراجیکٹ کی پروموشن کا ہے۔ یعنی دیگر ممبران کو اس کام پر اکسایا جائے اور جو کتابیں ابھی نامکمل ہیں یا جن پر کام رکا ہوا ہے، ان کے شروع کرنے والوں کو کام آگے بڑھانے کے لیے کہا جائے اور حوصلہ افزائی کی جائے۔ اس کام کو محب علوی نے کسی زمانے میں تحریص و ترغیب کا نام دیا تھا، وہ اب یہ بھی نہیں کر رہے۔ لگتا ہے ان کی ایک مرتبہ پھر خاکہ آرائی کرنی پڑے گی۔ :arrow: :idea:

شمشاد بھائی تو یہاں ضرور آئیں، لیکن ان کے آئی ایس پی کے مسائل ہی نہیں ٹھیک ہو رہے۔
 
امن ایمان

محفلین
نبیل، صنم میری نیٹ فرینڈ ہیں اور یہ اُن کا نام ہے۔۔ صنم کو بھی میری طرح یاہو یا ایم ایس این چیٹ کا شوق نہیں ہے۔۔وہ بھی فورمز زیادہ پسند کرتی ہیں۔۔وہ میری ایک فورم پر ہی دوست بنی تھیں۔

نبیل لائبریری پراجیکٹ کی پروموشن کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا۔۔؟ آپ مجھے بس ایک بار سمجھا دیں۔۔۔میں یہ کام کرنے کو تیار ہوں۔

اور شمشاد چا کے isp کو بیٹھے بیٹھے کیا ہوگیا۔۔؟ مجھے تو اس بات پر یقین نہیں آتا :oops:
 
تیشہ

محفلین
صنم مجھ سے چھوٹی میری سس کابھی نام ہے ۔
میں اسے بلی کہتی ہوں بچپن میں لڑائی کے دوران ناخن پنجے مارا کرتی تھی بلی نام پڑگیا :D
اسکے شوہر کا نام صفدر ہے جبکہ اسے میں ٹونی بولتی پکارتی ہوں کیوں کہ اسکا یہ نک یہاں کا تھا ۔

صنم + بلی +ٹونی + انکی دو بچے ۔ :p
:chalo:
 
Top