جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟


  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

جنید اقبال

محفلین
یہ "و" ضروری نہیں ہے
عرب لوگ کبھی بھی جواب میں وعلیکم السلام نہیں کہتے،
صرف اور صرف علیکم السلام کہتے ہیں
السلامُ علیکم تم پر سلامتی ہو
جواب
و علیکم السلام اور تم پر سلامتی ہو

یہ بھی ٹھیک ہے اس میں فتوی یا غلطی کی گنجائش نہیں ہے مزید اصلاح فرما دیں
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلامُ علیکم تم پر سلامتی ہو
جواب
و علیکم السلام اور تم پر سلامتی ہو

یہ بھی ٹھیک ہے اس میں فتوی یا غلطی کی گنجائش نہیں ہے مزید اصلاح فرما دیں
اصلاح کی ضرورت نہیں ہے مرضی ہے و لگایئں یا نہ لگائیں
لیکن میں عرب کی طرح کہتا ہوں
خیر بقرہ عید آرہی ہے ایک تھڑیڈ اسکا بھی ہونا چاہیے۔
cow.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اصلاح کی ضرورت نہیں ہے مرضی ہے و لگایئں یا نہ لگائیں
لیکن میں عرب کی طرح کہتا ہوں
خیر بقرہ عید آرہی ہے ایک تھڑیڈ اسکا بھی ہونا چاہیے۔
cow.jpg

تصویر کی مسکان تو انسان نما معلوم پڑتی ہے۔ اور دانت دیکھ کر تو لگتا ہے کہ کولگیٹ کی تشہیر ہو رہی ہے۔ اور کہیں ایسا تو نہیں کہ شیر کی کھال میں گیڈر میرا مطلب ہے گائے کی کھال میں آپ تو نہیں۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
نہیں میں نہیں ہوں لیکن اس کے دانت پورے ہیں
کراچی میں یہ چیٹنگ بھی ہوتی ہے جانوروں کو مصنوئی دانت لگادیتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مقدس ایک شرط پر مٹھائی کھا سکتی کہ جتنی مٹھائی کھائے گی اتنا ہی دودھ بھی پیئے گی۔
 
Top