جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟


  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اشتیاق علی

لائبریرین
مجھے ریٹ کی فیکر ہی نہیں ہے یہاں پر اتنے سارے بھائی ہیں وہ پیسے ادا کر دیں گے:angel::angel:
یہ یاد رکھیے گا کہ شوارما کارنر بھی ایک بھائی نے ہی کھولا ہے اور وہ کھانے کے پیسے چارج کرتا ہے ورنہ اس کے خلاف قانونی کارروائی بھی کرتا ہے۔
 

علی خان

محفلین
قیمے والے شوارمے کا ایک اضافی فائدہ یہ بھی ہے کہ اس میں کالی مرچیں اچھی طرح گوشت میں جذب ہو چکی ہوتی ہیں۔ اس لئے زیادہ مزہ دیتی ہیں
قیصرانی بھائی۔ میرے خیال میں شوارما میں آپ پی ایچ ڈی ہیں کیا۔ جو اتنی گہرائی میں اسکی ٹیسٹ کی وضاحت کر رہیں ہیں۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی۔ میرے خیال میں شوارما میں آپ پی ایچ ڈی ہیں کیا۔ جو اتنی گہرائی میں اسکی ٹیسٹ کی وضاحت کر رہیں ہیں۔ :p
میرا شوق ہے کہ جب کوئی کام سیکھتا ہوں تو پوری توجہ سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس لئے جتنا بھی وقت لگتا ہے، وہ ضائع نہیں جاتا
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
مجھے شاورما سے زیادہ فلافل سنیڈوچ پسند ہے
images

خوب ساری سلاد کھا سکتے ہیں
خاص طور پر یہ پتے
images

جرجر عربی میں کہتے ہیں
انگلش میں روکٹ کہتے ہیں
images

images

عربی اچار
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
مجھے شاورما سے زیادہ فلافل سنیڈوچ پسند ہے
images

خوب ساری سلاد کھا سکتے ہیں
خاص طور پر یہ پتے
images

جرجر عربی میں کہتے ہیں
انگلش میں روکٹ کہتے ہیں
images

images

عربی اچار

روکٹس از مائی فیورٹ
ویسے امی اس کا ساگ بھی بناتی ہیں اور مزے کی بات بتاؤں اس کا آئل جو ہوتا ہے ناں وہ بالوں کے لیے بہت اچھا ہے۔۔ لیکن اس کی اسمیل سو ہوریبل
 
Top