جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟


  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شمشاد

لائبریرین
ووٹنگ میں صرف ایک آپشن دیا گیا ہے "کیا آپ کو شوارما پسند ہے" اس میں "کیا آپ کو قیمت پسند ہے" کا بھی آپشن ہونا چاہیے تھا۔

ویسے میں نے رات کو شوارما ہی کھایا تھا بڑا والا۔
 

جنید اقبال

محفلین
ووٹنگ میں صرف ایک آپشن دیا گیا ہے "کیا آپ کو شوارما پسند ہے" اس میں "کیا آپ کو قیمت پسند ہے" کا بھی آپشن ہونا چاہیے تھا۔

ویسے میں نے رات کو شوارما ہی کھایا تھا بڑا والا۔
ہم ایسی چیز شو نہیں کرواتے جو عوام کو ناپسند ہو
 

باباجی

محفلین
اگر فری لکھ دیتے تو یہ پاکستانی عوام ہے لوگوں نےکھا کر یہاں آنے کی بجائے اگلی افتتاحی تقریب ڈھونڈنے نکل پڑنا تھا
جی نہیں ایسا کچھ نہی ہے
آپ فری کھلاتے تو ہم آپکی ایسی تشہیر کرتے کے آپ اگلے ہفتے نئی برانچ کھول لیتے
اور وہاں بھی پہلا دن فری ہوتا :ROFLMAO:
 
Top