جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟


  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

باباجی

محفلین
با با جی محفلین کی تعداد پر غور فرمائیں پہلا دن ختم ہی نہیں ہونا تھا
اس معاملے میں لوڈشیڈنگ آپ کی مدد کرتی
بہت سے محفلین کو افتتاح کے بعد پتا چلتا اور شاید میں بھی ان میں شامل ہوتا
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لیٹ ہوجانے والے محفلین میں
 

شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو شوارما کے ساتھ ساتھ بروسٹ بھی رکھ لیں یا ایک کونا اشتیاق بھائی کو دے دیں وہ بروسٹ بیچ لیں۔
 
Top