جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟

  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اشتیاق علی

لائبریرین
پتا نہیں لوگوں نے کھا نا چھوڑ دیا ہے ہا میرا شوارما کارنر پسند نہیں آیا محفلین کو
لگتا تو ایسا ہی ہے کچھ ۔ اور قریب ہے وہ وقت جب اسے بند کرنا پڑے گا۔ کیونکہ لوگ خریداری نہیں کریں گے تو ہم دیوالیہ ہو جاویں گے۔
 
جنید اقبال

محفلین
ہم م م م م م اس کا مطلب حالات کے پیش نظر ریٹ لسٹ بھی کم کرنی پڑے گی اور گاہکوں کی فرمائش کےمطابق کھانے رکھنے پڑیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
نرخ کم کریں اور ویسے بھی تعارفی نرخ تو خاصے کم ہونے چاہییں، تبھی دکانداری چلے گی۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہم م م م م م اس کا مطلب حالات کے پیش نظر ریٹ لسٹ بھی کم کرنی پڑے گی اور گاہکوں کی فرمائش کےمطابق کھانے رکھنے پڑیں گے
تو پھر ریٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے کی کوالٹی بھی ذرا کم کرنی پڑے گی کیونکہ شوارما کارنر میں زیادہ تر میٹریل امپورٹڈ ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
نرخ کم کریں اور ویسے بھی تعارفی نرخ تو خاصے کم ہونے چاہییں، تبھی دکانداری چلے گی۔
کہاں جناب کم ہی تو ہیں مگر محفلین خریدنا ہی نہیں چاہتے تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ مجبورا اس شوارما کارنر کو بند ہی کرنا پڑے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو پھر ریٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ کھانے کی کوالٹی بھی ذرا کم کرنی پڑے گی کیونکہ شوارما کارنر میں زیادہ تر میٹریل امپورٹڈ ہے۔
اس میں آپ کیا چیز درآمد کر رہے ہیں؟ مرغیاں، روٹی، آلو، ٹماٹر یہ سب کے سب ملکی ہی ہوں گے، درآمدی اشیاء کون کون سی ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کے شوارما کارنر کو کھلے ایک ماہ تو ہو ہی گیا ہو گا۔

اب جلدی سے انکم ٹیکس کا فارم بھر کر دفتر میں جمع کروا دیں۔

غلط بیانی کی صورت میں عدالتی کاروائی کی جائے گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کارنر تو کارنر پر ہی رہتا ہے، یہ چلتا پھرتا کیسے ہے؟ یہ کوئی ٹھیلے والا ہے جو چلتا پھرتا ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی میں نے بتایا تھا یہ نہیں چلنے والا۔۔۔۔۔ تم لوگ زمین پر اترو تو کوئی بات بنے۔ o_O ہزار روپے میں تو بوفے لنچ ڈنر مل جاتا اچھے بھلے ہوٹل میں۔ :) رمضان میں دیس پردیس اور منال کا بوفے 1100 تھا تو تمہارا اتنا مہنگا شوارما کم از کم میں تو نہیں خریدنے والا۔
 
Top