جنید اقبال کا شوارما کارنر

کیا آپ کو شوارما کارنر پسند آیا؟


  • Total voters
    20
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شمشاد

لائبریرین
فاتورہ :

6 چکن شوارمہ : 60 ڈالر
رینٹ اے کار بمع ڈرائیور فیصل آباد سے لاہور ہوائی مستقر اور واپسی : 500 ڈالر
لاہور سے دبئی اور واپسی ہوائی ٹکٹ : 900 ڈالر
دبئی ویزہ فیس : 200 ڈالر
ٹیکسی دبئی ہوائی مستقر سے ما المتینہ اسٹریٹ میں گرین بلڈنگ اور واپسی : 50 ڈالر

کُل رقم : 1،710 ڈالر
 

اشتیاق علی

لائبریرین
فاتورہ :

6 چکن شوارمہ : 60 ڈالر
رینٹ اے کار بمع ڈرائیور فیصل آباد سے لاہور ہوائی مستقر اور واپسی : 500 ڈالر
لاہور سے دبئی اور واپسی ہوائی ٹکٹ : 900 ڈالر
دبئی ویزہ فیس : 200 ڈالر
ٹیکسی دبئی ہوائی مستقر سے ما المتینہ اسٹریٹ میں گرین بلڈنگ اور واپسی : 50 ڈالر

کُل رقم : 1،710 ڈالر
یہ بنایا ناں بل۔ واہ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سُنا ہے آجکل مردہ مرغی کا گوشت بہت فروخت ہو رہا ہے۔ کہیں آپ بھی تو ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جو بیچ رہے ہیں وہ بھی تو مسلمان ہی ہیں۔

ویسے آجکل کاروبار کیسا جا رہا ہے؟ اور آپ کے حصے دار اشتیاق صاحب کہاں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے پاس بیٹھے ہیں تو ایک تو میری طرف سے سلام کہہ دیں، دوسرا یہ کہ انہیں کہیں کبھی کبھی محفل میں آ جایا کریں۔
 

سید عمران

محفلین
یہ بزنس ٹھپ ہوجائیگا
بھائی تم نے لوٹ مچا رکھی ہے۔ پہلے اتنی مہنگائی ہے۔ ہم اگلی ہڑتال میں یہ دکان بھی جلائیں گے :laugh:
یہ بزنس چل رہا ہے یا ٹھپ ہوگیا؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
یہ تو بہترین شوارما کارنر ہے پر مہنگا تو بہت ہے ۔۔۔۔۔
2012 میں تو 10 ڈالر کاسوچا جاسکتا تھا پر اب 2021 ہے
پر اب تو 178 روپے کا ایک ڈالر ہے 🥲
 

سیما علی

لائبریرین
ریٹ لسٹ
چکن شوارما
10 ڈالر
چیز شوارما
12 ڈالر
چائنیز شوارما
12 ڈالر
گول گپے ایک درجن
5 ڈالر
گول گپے آدھی درجن
3 ڈالر
دہی بھلے
8 ڈالر
رشین سیلڈ
10 ڈالر
برگر
13 ڈالر

سپیشل آفر
100 شوارمے خریدنے پر آپ کو ملے گا گرینڈ ڈسکاونٹ۔ 0٫99 فیصد
توبہ توبہ یہ لسٹ تو 2012 میں قیامت خیز ہے 🤓
 
Top