جنگ نہیں‌امن

برصغیر تیزی کے ساتھ جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پاکستان ایک طرف امریکی میزائیل کھا کر بے مزہ نہیں ہورہا دوسری طرف بھارتی جوتے لگارہےہیں۔ بھارت میں‌ہونے والے واقعات میں‌پاکستان کا ہاتھ ہونے کے الزام لگائے جارہے ہیں اور ثبوت بھی میڈیا پر پیش کیے جارہے ہیں۔ اس صورت حال میں‌پاکستانی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ بھارت کو یہ یقین دلائیں کہ جنگ دونوں‌ممالک کے لیے خطرناک ثابت ہوگی۔
پاکستان کو فوری طور پر انتہا پسند تنظمیوں‌پر پابندی لگادینی چاہیے۔ اور ائی ایس ائی کو فوری طور پر ارمی چیف کے ماتحت کردینا چاہیے جو وزیر اعظم اور صدر کو جواب دہ ہو۔
وزیر اعظم کے امریکی دورہ اور حال میں‌ائی ایس ائی کے چیف کے بھارت روانگی کے موخر ہونے کے واقعہ کے بعد یہ بات کھل کر سامنے اگئی ہےکہ ائی ایس ائی کہاں‌سے کنٹرول ہوتی ہے۔لہذا کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں‌جواب دہی بھی اس ذمہ دارکی ہی ہونی چاہے۔
بھارت کے ساتھ انٹئلیجنس تعاون بھارت کی شکایت رفع کرنے کا سبب ہوسکتا ہے۔ اس گھمبیر صورت حال کا اثرات بہر حال پاکستان کو بھگتنا ہوں گے ۔
 
زینب

محفلین
کیوںدلایئں بھارت کو یقین بھارت اچھی طرح جانتا ہے کہ ممبئی دھماکوں میں‌پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں۔۔پاکستان سے زیادہ انتہا پسند تنظیمیں تو ہندووں کی ہیں انڈیا ان پے پابندی لاگے پہلے جنہوں نے 100 پاکستانیوں کو زندہ جلا کے مار ڈالا اور ان کے کان پے جوں بھینہیں رینگی۔آئی ایس آئی کے ڈی جی کو انڈیا نا بھیجنے کا فیصلہ سو فیصد درست ہے۔۔۔۔۔انڈینز کا جاحارانہ بیانات کا کھل کے جواب دینا چاہیے۔۔۔۔اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو وزیر خارجہ شامہ محمود قرشی دھماکوں کے وقت اور بعد میں بھی انڈیا میں ہی تھے ان کے سامنے رکھتے ان کے ہاتھ پکڑاتے کہ یہ ہیں ثبوت جب ہے ہی کچھ نہیں تو کیوں دیں‌گے وہ کویہ ثبوت ایویں ای رولا ڈالا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور پاکستان دہشتگرد نہیں تو صفائی کیوں دیں جو ہو گا دیکھ لیں گے
 
محمد نعمان

محفلین
یہ ساری سازش صرف بھارت ہی کی نہیں ہے بلکہ امریکہ بھی اس کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔۔۔۔۔۔ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا بھارت بھی اس سازش میں امریکہ کے ساتھ شامل نہے یا وہ بھی اس شازش کا شکار ہے
 
زین

لائبریرین
سوال ہی پیدا نہیں‌ہوتا کہ بھارت امریکہ کی اس سازش میں‌برابر کا شریک نہ ہو، اسی طرح اسرائیل اور افغانستان کی کٹھ پتلی حکومت بھی برابر کی شریک ہے ۔
 
محمد نعمان

محفلین
ڈی جی آئی ایس آئی کو بھارت بھیج کر پاکستانی قوم کی تزلیل کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں یہ بھی ان کی سازش ہی کا ایک حصہ ہے کہ ہمارے ڈی جی صاحب کو وہاں بلا رہے ہیں ہم اپنے اتنے بڑے ادارے کے سربراہ کو وہاں کٹہرے میں کھڑا نہیں دیکھ سکتے
 
محمد نعمان

محفلین
ڈی جی آئی ایس آئی کو بھارت بلانے کی بات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے کہ پاکستان کو دہشتگرد ثابت کر کے اس خطے میں بالکل اکگ ٹھلگ کر دیا جائے۔ ڈی جی صاحب کو بھارت میں طلب کر کے ہر فورم پہ جہاں وہ کسی بھی اعلی منصب شخصیت سے ملیں ان پہ تمام الزامات لگانا اور پھر میڈیا میں اس خبر کو الٹے سیدھے طریقے سے تمام دنیا کے سامنے پیش کرنا اور پاکستان کو شرمندہ کرنا انکی سازش کا حصہ ہے۔
 
طالوت

محفلین
برصغیر تیزی کے ساتھ جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پاکستان ایک طرف امریکی میزائیل کھا کر بے مزہ نہیں ہورہا دوسری طرف بھارتی جوتے لگارہےہیں۔
بھارت کچھ کر تو سکتا نہیں اس لیے زبانی جوتے ہی لگاتا ہے ، ورنہ بھارت کے سب سے بڑے بڑبولے میڈیا والے ہی ہیں جو تصویر کچھ یوں پیش کرتے ہیں جیسے ہم تو بس ڈرے سہمے بیٹھے ہیں اور اب کہ اب اب ہمیں دبوچ لیا جائے گا ۔۔ ورنہ اگر بھارت کو کچھ کامیابی ملی ہے تو غدار ابن غداروں سے ہی ۔۔۔
بھارت میں‌ہونے والے واقعات میں‌پاکستان کا ہاتھ ہونے کے الزام لگائے جارہے ہیں اور ثبوت بھی میڈیا پر پیش کیے جارہے ہیں۔
ماشاءاللہ ثبوت ! ثبوت :eek: ثبوت :rolleyes: ثبوت :( ثبوت :laugh: ثبوت:laugh: ثبوت مل گئے :laugh:
اس صورت حال میں‌پاکستانی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ بھارت کو یہ یقین دلائیں کہ جنگ دونوں‌ممالک کے لیے خطرناک ثابت ہوگی۔
یعنی کہ جنگ تو دونوں کے لیے خطرناک ہے لیکن سمجھائیں ہم :rolleyes:
پاکستان کو فوری طور پر انتہا پسند تنظمیوں‌پر پابندی لگادینی چاہیے۔
آپ کے اس مشورے پر عمل کیے ہوئے شاید چھ برس بیت گئے ہیں ، یہی عالمانہ و مدبرانہ مشور آپ بھارت سرکار کو کب دے رہے ہیں ؟

اور ائی ایس ائی کو فوری طور پر ارمی چیف کے ماتحت کردینا چاہیے جو وزیر اعظم اور صدر کو جواب دہ ہو۔
وزیر اعظم اور صدر صاحب کے ذرا سی بات پر پسینے چھوٹ جاتے ہیں ، اور اگر آئی ایس آئی ان دونوں کے ماتحت ہوتی تو یہ پاکستان بیچ کر کھا چکے ہوتے ، غدار ابن غدار ، پہلے انگریزوں کی چاکریاں کرتے تھے اور مخدوم گیلانی جیلانی زرادری بنے ، اب ساری دنیا کی چاکریاں کرتے ہیں ۔۔
وزیر اعظم کے امریکی دورہ اور حال میں‌ائی ایس ائی کے چیف کے بھارت روانگی کے موخر ہونے کے واقعہ کے بعد یہ بات کھل کر سامنے اگئی ہےکہ ائی ایس ائی کہاں‌سے کنٹرول ہوتی ہے۔لہذا کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں‌جواب دہی بھی اس ذمہ دارکی ہی ہونی چاہے۔
آپ کو سمجھ ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کا بھارت جانے کا مطلب کیا ہے ؟ وہ بھی ان حالات میں ؟ اور آپ کی اطلاع کے لیے جواب دہ بھی یہی رہے ہیں ورنہ تیر انھوں نے اکیلے نہیں چلائے اب تک ، کئی "شہدا" کی کاوشوں کا نتیجہ بھی انھوں نے بھگتایا ہے ۔۔

بھارت کے ساتھ انٹئلیجنس تعاون بھارت کی شکایت رفع کرنے کا سبب ہوسکتا ہے۔ اس گھمبیر صورت حال کا اثرات بہر حال پاکستان کو بھگتنا ہوں گے ۔
آپ کی یہ مفید اور بر وقت اطلاع یقیننا سب پاکستانیوں کو پہنچ گئی ہو گی ۔۔ بھارت کی شکایت صرف اکھنڈ بھارت سے ہی پوری ہو سکتی ہے ۔۔ اور اگر غدار ابن غدار آتے جاتے رہے تو عین ممکن ہے کہ اس شکایت کو جلد رفع کر دیا جائے ۔۔

امید ہے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ اس طرح کی توہین آمیز تحریر نہیں لکھیں گے جو کم از کم ہمارے لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو کہ آپ "پاکستانی" ہیں ۔۔ اور اگر مزاحیہ تحریریں لکھنے کا شوق ہے تو "آپ کی تحریریں" زمرہ میں اس کی سہولت موجود ہے:evil:
 
جوش

محفلین
خدا کا شکر ہے کہ آئی ایس آئی حکومت کے ماتحت نہیں ہے، ورنہ زرداری اور گیلانی جیسے مسخروں نے اسے بھی تباہ کرنے میں کثر نہیں چھوڑنی تھی۔۔۔۔۔ پہلے بھی ایک بار آئی ایس آئی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے پر یہ دونوں مسخرے منہ کی کھا چکے ہیں۔
 
زینب

محفلین
میں اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ اس سازش میں امریکہ اور اسرایئل بھی شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
کیوںدلایئں بھارت کو یقین بھارت اچھی طرح جانتا ہے کہ ممبئی دھماکوں میں‌پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں۔۔پاکستان سے زیادہ انتہا پسند تنظیمیں تو ہندووں کی ہیں انڈیا ان پے پابندی لاگے پہلے جنہوں نے 100 پاکستانیوں کو زندہ جلا کے مار ڈالا اور ان کے کان پے جوں بھینہیں رینگی۔آئی ایس آئی کے ڈی جی کو انڈیا نا بھیجنے کا فیصلہ سو فیصد درست ہے۔۔۔۔۔انڈینز کا جاحارانہ بیانات کا کھل کے جواب دینا چاہیے۔۔۔۔اگر ان کے پاس ثبوت تھے تو وزیر خارجہ شامہ محمود قرشی دھماکوں کے وقت اور بعد میں بھی انڈیا میں ہی تھے ان کے سامنے رکھتے ان کے ہاتھ پکڑاتے کہ یہ ہیں ثبوت جب ہے ہی کچھ نہیں تو کیوں دیں‌گے وہ کویہ ثبوت ایویں ای رولا ڈالا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور پاکستان دہشتگرد نہیں تو صفائی کیوں دیں جو ہو گا دیکھ لیں گے

میں تو سوچ رہا ہوں کے اس بار انڈیا حملہ کرہی دے ایسے تو ہم متحد نہیں ہونگے شائد دشمن کے سامنے ایک ہوجائیں
:boxing:
:box:
 
زینب

محفلین
ہم متحد ہیں۔۔۔۔۔ انڈیا حملہ کرے گا تو ہمیشہ کی طرح منہ کی کھائے گا۔۔۔۔۔۔۔آپ کو پتا نہیں ساری اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کا کہا ہے اس سلسلے میں اور تو اور بھائی جی میں‌نے بھی فل حل زرداری کی مخالفت ترک کر دی ہے
 
طالوت

محفلین
حوصلہ رکھو بھئی جوانو ، ابھی وہ وقت نہیں آیا ۔۔۔ امید رکھو کہ معاملات پر امن طریقے سے حل ہو جائیں ۔۔۔
وسلام
 
امید ہے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ اس طرح کی توہین آمیز تحریر نہیں لکھیں گے جو کم از کم ہمارے لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو کہ آپ "پاکستانی" ہیں ۔۔ اور اگر مزاحیہ تحریریں لکھنے کا شوق ہے تو "آپ کی تحریریں" زمرہ میں اس کی سہولت موجود ہے:evil:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top