جنگ نہیں‌امن

طالوت

محفلین
سچ خاصا کڑوا ہوتا ہے ، میں کیا ہوں کیسے ہوں اس غم میں آپ کو دبلا ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔ 71 کی کہانی لکھوں گا تو پھر آپ کو میری اور میرے والدین کے آپسی تعلقات کی فکر پڑ جائے گی ۔۔۔۔
 
بیٹا شمشاد کیوں‌حذف کردیے میری پوسٹ
کیا اکتہر میں فوج کی ہار بری لگی ہے؟
اللہ اپکے والدین کو خوش رکھے۔ پچھلی پوسٹ میں‌وہ بھی حذف کردیجیے جہاں‌میری پاکستانیت پر حملہ ہوا ہے۔ ورنہ ظاہر ہے کہ اپ کی نیت پر شک ہوتا ہے۔ میری پاکستانیت کو کسی سے سرٹییفیکٹ کی ضرورت نہیں‌ہے۔ میری تعلق اس نسل سے ہے جو اپکی کی موجودہ نسل سے زیادہ پاکستانی ہے
 

آبی ٹوکول

محفلین
میں تو سوچ رہا ہوں کے اس بار انڈیا حملہ کرہی دے ایسے تو ہم متحد نہیں ہونگے شائد دشمن کے سامنے ایک ہوجائیں
:boxing:
:box:
اور آپ سوچتے ہی رہ جائیں گے مگر اس بنئیے کہ بچے میں یہ جراءت کبھی بھی نہیں ہوسکتی ۔ ۔ یہ تو بس آجکل ذرا امریکہ سے اچھے تعلقات اور اس پر پس پشت امریکہ کی ہلا شیری ہے وگرنہ تو 2002 کو گزرے ہوئے ابھی اتنا زیادہ عرصہ بھی نہیں ہوا۔۔
 
بھارت کچھ کر تو سکتا نہیں اس لیے زبانی جوتے ہی لگاتا ہے ، ورنہ بھارت کے سب سے بڑے بڑبولے میڈیا والے ہی ہیں جو تصویر کچھ یوں پیش کرتے ہیں جیسے ہم تو بس ڈرے سہمے بیٹھے ہیں اور اب کہ اب اب ہمیں دبوچ لیا جائے گا ۔۔ ورنہ اگر بھارت کو کچھ کامیابی ملی ہے تو غدار ابن غداروں سے ہی ۔۔۔

۔۔۔۔۔
امید ہے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ اس طرح کی توہین آمیز تحریر نہیں لکھیں گے جو کم از کم ہمارے لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو کہ آپ "پاکستانی" ہیں ۔۔ اور اگر مزاحیہ تحریریں لکھنے کا شوق ہے تو "آپ کی تحریریں" زمرہ میں اس کی سہولت موجود ہے:evil:

برخوردار طالوت۔ اللہ اپ کو خوش رکھے
کیا اکتہر کی جنگ میں‌بھارت نے پاکستانی فوج کو جوتے لگا کر قید نہیں‌کیا تھا؟
اپکے باقی نقاط پر بھی جلد لکھوں‌گا مگر یہ کہ میری پاکیستانیت اپ سے زیادہ خالص ہے
 

فہیم

لائبریرین

سب سے پہلی جنگ جب انڈیا نے کشمیر سے منہ کی کھانے کے بعد لاہور کے راستے پاکستان پر حملہ کیا تھا۔
اور منہ کی کھائی تھی۔

اور پاکستان کے جوانوں نے آگے بڑھ کر بڑی حد تک انڈیا کے حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔

لیکن بعد میں‌ جنرل ایوب نے میدان میں جیتی ہوئی اس جنگ کو مذاکرات کی میز پر ہار دیا تھا۔
 

arifkarim

معطل
اصل پيغام ارسال کردہ از: تیلے شاہ میں تو سوچ رہا ہوں کے اس بار انڈیا حملہ کرہی دے ایسے تو ہم متحد نہیں ہونگے شائد دشمن کے سامنے ایک ہوجائیں[/quote نے کہا:
ہان مگر جنگ کے بعد تو وہی صورت حال واپس آ جائے گی اور ''اے راہ حق کے شہیدوں '' والے نغمے پاپ اور روک اینڈ رول سے بدل جائیں گے!
 

زیک

مسافر
اور اس منہ کی کھانے کے نتیجے میں پاکستانی فوجی زیادہ اور انڈین کچھ کم تعداد میں مرے، انڈین فوج کے قبضے میں پاکستانی زمین پاکستانی فوج کے قبضے میں‌انڈین زمین سے زیادہ تھی۔ واہ کیا شکستِ فاش ہوئ انڈیا کو۔
 

فہیم

لائبریرین
اور اس منہ کی کھانے کے نتیجے میں پاکستانی فوجی زیادہ اور انڈین کچھ کم تعداد میں مرے، انڈین فوج کے قبضے میں پاکستانی زمین پاکستانی فوج کے قبضے میں‌انڈین زمین سے زیادہ تھی۔ واہ کیا شکستِ فاش ہوئ انڈیا کو۔

یہ آپ بعد کی جنگ کی بات کررہے ہیں۔
جب پاکستان میدان جنگ میں ہارا تھا

اور ذوالفقار علی بھٹو نے وہ جنگ انڈیا جاکر مذاکرات کی میز پر جیت لی تھی۔
کہیں تو اس کی اور تفصیل لکھوں؟
 

زونی

محفلین
مشرقی پاکستان کی علیحدگی ایک الگ موضوع ھے ، آپ لوگ اسے موجودہ حالات سے کیوں ملا رہے ہیں :rolleyes:
 

زینب

محفلین
دشمن؟ بنگالی؟ سندھی؟ بلوچی؟ سرحد کے عوام؟
بھارت سے تو ہمیشہ منہ تڑواکر ہی ائے ہیں‌یہ شیر

اپ تو مجھے اب سچ مچ ہی راء کے ایجنٹ‌لگے ہیں جو بھارتی زبان بولتے ہیں ۔۔۔بات جب پاکستان کی ائے تو نا ہم پنجابی ہیں نا سندھی نا بلوچی نا پٹھان ہم ہیں تو صرف پاکستانی اس کا ثبوت اپ کو ملا نہیں کل سے اج اور کل ان دو دنوں میں پاکستان کے للو پنجو بھی ایک ہو بیٹھے سوائے اپ کے
 

زینب

محفلین

اپ کو کیا لگتا ہے انڈیا پاکستان پے حملہ کیوں نہیں کرتا۔اپ کے خیال میں انڈیا کوئی امن پسند ملک ہے جنگ نہیں چاہتا۔۔۔جب کہ اس کے پاس سب کچھ ہے اور پاکستان سے کہیں بڑھ کے جنگی صلا حیت ہے۔۔۔۔۔۔۔وہ صرف اس لیے نہیں لڑتا ہم سے کہ جانتا ہے اسے جان چھڑانا مشکل ہو گی ڈرتا ہے پاکستانیوں کی ہمت سے حوصلے سے ایمان کی طاقت سے میں نے خود کئی انڈینز کو بحث مباحثے کے دوران کہتے سناکہ اپ پاکستانی بہت جھگڑالو قوم ہو اور کوئی بھی پاکستانی مرد کسی بھی انڈین مرد سے زیادہ طاقت ور اور دلیر ہے""میں فوجی کی بیٹی ہوں کسی بھی پاکستانی فوجی جتنی دلیر پاکستان کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے سکتی ہوں ۔۔۔
 
ہائے کشمیر ، ہائے کشمیر!
شاید اپ پاکستان کی طرف کے کشمیری ہیں
پاکستان نے کشمیر کے سیدھے عوام کو بہت بے وقوف بنایا۔ کشمیر کے معصوم عوام نے ایک لاکھ سے زائد شہدا کی قربانیاں دیں اور پھر پاکستان نے یو ٹرن لےلیا۔
خدارا اپنے مقاصد کے لیے دوسرے ممالک میں بسنے والے بے بس معصوم سادہ لوح عوام کو کیوں استعمال کرتے ہیں؟ کشمیر کے مسئلہ کے ساتھ جو مذاق پاکستانی فوج اور ائی ایس ائی نے بنایا ہے اس سے جموں‌و کشمیر کے لوگ ازحد ناراض ہیں۔
 
Top