جنگ نہیں‌امن

میرا خیال ہے کہ ہمت علی، آپ نارمل گفتگو کی حدود سے باہر نکل رہے ہیں۔ اگر آپ نے دوبارہ جوتے والی بات لکھی تو یہی بات میری طرف سے آپ کی مرحومہ لیڈر کے لئے استعمال ہوگی، جوتے بھی ان کی اپنی پارٹی کے بندے فاروق لغاری کے حوالے سے
اگر اپ کی یہ بات کرنے سے اکتہر کے جنگ میں پاکستانی جنرل لے منہ پر تھپڑ لگانے کا داغ دھل سکتا ہے اور اگر پاکستانی جنرل کا اروڑا کو سلوٹ مار کر پستول حوالے کرنے کا عمل الٹ ہوسکتا ہے تو میری طرف سے سو بار پی پی پی کو جوتے لگائیں۔ بھائی پاکستان کا نام بلند کرنے کے لیے تو ان پاکستانیوں نے اپنی جانیں قربان کردیں۔
مگر حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی فوج کے نوے ھزار فوجی قیدی بن کر جوتے کھاتے رہے۔
 
محمد نعمان

محفلین
درست کہہ رہے ہیں سینہ سپر رہنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
مگر بیٹا یہ بھی کچھ دیر سے سینہ سپر ہورہے ہیں شاید اپنے بھائیوں کا خون پینے کے بات اسطرح کی باتیں کچھ اچھی نہیں لگتیں۔ مکافات عمل کا سامنا قوموں کو اس دنیا میں ہی دینا پڑتا ہے۔

مکافات کی بھی آپ نے خوب کہی۔ مکافات صرف ہمارے لیے ہی کیوں۔
وہ جن کی رسیاں دراز ہوتی جا رہی ہیں وہ کب تک آزاد رہیں گے اس مکافات سے
 
میرا خیال ہے کہ ہمت علی، آپ نارمل گفتگو کی حدود سے باہر نکل رہے ہیں۔ اگر آپ نے دوبارہ جوتے والی بات لکھی تو یہی بات میری طرف سے آپ کی مرحومہ لیڈر کے لئے استعمال ہوگی، جوتے بھی ان کی اپنی پارٹی کے بندے فاروق لغاری کے حوالے سے

اپ تو صرف پاکستانی فوج کو اکتہر میں جوتے لگنے پر بین کررہے تھے ادھر بغداد میں‌فوج کےممدوح‌ بش پر بھی جوتے چل گئے;)
 
زین

لائبریرین
جارج بش کو تو الوداعی تحفہ مل گیا ۔ بڑا خوش نصیب ہے تحفے میں‌عراقی صحافی کا دس نمبر جوتا ملا
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بیٹا کیا یہ امریکی حملوں کا جواز ہے؟ کیا یہ اپنے دل کو بہلانے کی بات ہے؟

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ۔

ویسے ایک بات موضوع سے ہٹ کر ۔۔۔۔ کہ لگتا ہے آپ کچھ دنوں میں‌ بہت " بڑے " ہوگئے ہیں ۔ سب کو ہی بیٹا اور بیٹی کہہ کر بات کررہے ہیں ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
کیا بات کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔
حیرانگی ہے۔۔۔
کیا مسلمانوں نے (صحیح مسلم حکومتوں نے) مظلوموں اور بے بسوں پہ کبھی دست درازی کی جس طرح آج یہ ظالم کر رہے ہیں۔۔۔۔ مسلمانوں نے تو ظالموں سے مظلوموں کو چھڑایا اور جہاں گئے وہاں امن و آشتی کا نظام قائم کیا۔۔۔۔
بھائی صاحب ۔۔۔ آپ خود ہی کہہ رہے ہیں ( صحیح مسلم حکومتیں ) ۔۔۔۔ تو کیا جو صحیح مسلم حکومتیں نہیں تھی ان کے ظلم حساب سے عاری ہیں ۔ ؟
اور کیا وہ مسلمانوں ‌پر مشتمل نہیں تھیں ۔ ؟
اور پھر یہ کہ آپ خود کنفیوژ ہیں کہ صحیح مسلم حکومتوں اور غیر صحیح مسلم حکومتوں میں کیسے تفریق کی جائے کہ جنہوں نے اچھا کام کیا اس کا ذکر کیا جائے اور جنہوں نے ظلم کیا ان سے پردہ پوشی کی جائے ۔
 
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں کیا کہہ رہا ہوں ۔

ویسے ایک بات موضوع سے ہٹ کر ۔۔۔۔ کہ لگتا ہے آپ کچھ دنوں میں‌ بہت " بڑے " ہوگئے ہیں ۔ سب کو ہی بیٹا اور بیٹی کہہ کر بات کررہے ہیں ۔ ;)

جو اپ کو اچھا لگے اس سے مخاطب کرلیتا ہوں بیٹا۔
کیا برادر ٹھیک ہے؟
 
محمد نعمان

محفلین
بھائی صاحب ۔۔۔ آپ خود ہی کہہ رہے ہیں ( صحیح مسلم حکومتیں ) ۔۔۔۔ تو کیا جو صحیح مسلم حکومتیں نہیں تھی ان کے ظلم حساب سے عاری ہیں ۔ ؟
اور کیا وہ مسلمانوں ‌پر مشتمل نہیں تھیں ۔ ؟
اور پھر یہ کہ آپ خود کنفیوژ ہیں کہ صحیح مسلم حکومتوں اور غیر صحیح مسلم حکومتوں میں کیسے تفریق کی جائے کہ جنہوں نے اچھا کام کیا اس کا ذکر کیا جائے اور جنہوں نے ظلم کیا ان سے پردہ پوشی کی جائے ۔

بات کنفیوژ ن کی نہیں۔۔مگر جن نااہل حکمرانوں کو مسلمانوں کا نمائندہ سمجھ کر تمام مسلمانوں کو اس کا ذمہ دار بنا دیا جاتا ہے میں ان کی بات کر رہا تھا۔ اور اگر ظلم کی بات کی جائے تو غیر مسلم حکمرانوں اور غیر مسلم حکومتوں نے جو مظالم ڈھائے ان کی نظیر ہمارے ہاں نہیں ملتی ، اور ویسے بھی ہمارے لیے وہ مسلم حکمران مثال کا درجہ نہیں رکھتے بلکہ ہمارے لیے جنہیں مثال ہونا چاہیئے انہیں ہم صرف نظر کر دیتے ہیں۔۔۔۔کیونکہ ان کی اتباع بہت مشکل ہے۔۔۔;)
 
Top