مبارکباد جناب زیک صاحب کو سالگرہ مُبارک ہو ۔

زیک

تکنیکی معاون
آپ سب کا شکریہ۔

آج کی سالگرہ کے فیچر پر نظر گئی تو جناب زیک صاحب کی سالگرہ کا علم ہوا ۔

میری جانب سے جناب زیک صاحب آپ کو سالگرہ مُبارک ہو ۔

میری جانب سے بھی جناب زیک صاحب کو سالگرہ مُبارک ہو ۔

میری جانب سے
جناب زیک صاحب
آپ کو
سالگرہ مُبارک
ہو ۔​

سالگرہ مبارک ہو محترم زیک صاحب

سالگرہ مبارک جناب ۔۔۔۔:party:

ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارک ہو جناب

جناب زیک صاحب ہماری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو :grin:

یہ آپ، جناب، صاحب پڑھ کر میں کافی پریشان ہوں کہ یہ کس کی بات ہو رہی ہے۔
 
Top