1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2016

  1. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    عارف بھائی آپ آئی cidya سے ائی فائل اور safari Dowland manager ڈاؤنلوڈ کر لیں پھر فونٹ فائل کو ifile کی مدد سے انسٹال کر سکتے ہیں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پہلے صفحے پر لنک اپڈیٹ کر دیا ہے۔ چیک کر لیں اپنے اینڈروئیڈ فون پر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ۔ میں چیک کر لیتا ہوں۔ آئی فائل تو میرے پاس ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سید ذیشان بھائی کی خواہش پر 100 پکسل ایکسٹرا اسپیس کیساتھ فانٹ پیش خدمت ہے:
    [​IMG]
    جو احباب بہت زیادہ کم اسپیس والی تحاریر پڑھنے کے عادی نہیں وہ یہ والا فانٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ ربط
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,766
    موڈ:
    Asleep
    یہ لنک پہلے صفحے پر بھی لگائیں۔ چوتھے صفحے والا لنک کون دیکھ گا بھلا۔ :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپکے ہمزاد کے کہنے پر ہم یہ کام پہلے ہی 5منٹ قبل کر چکے ہیں۔ :p
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,766
    موڈ:
    Asleep
    آئی فون کا ٹیسٹ بھی شیئر کریں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اینی فانٹ نامی ایپ سے یہ کام ہو سکتا ہے۔ البتہ فانٹ ٹیسٹ کرنے کیلئے جو ایپس چاہیئے وہ ذرا آؤٹ آف رینج ہیں :)
    بہرحال آپ سیمسنگ پر کوشش کریں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,766
    موڈ:
    Asleep
    اردو کے لئے آپ دس ڈالر کی قربانی نہیں دے سکتے کیا۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    سید ذیشان
    ویسے گھر میں ایک آئی فون ڈویلپر موجود ہے۔ پوچھتے ہیں اگر وقت ہو تو ایک سمپل فانٹ ٹیسٹنگ ایپ بنا کر دکھا دیں :)
     
    • زبردست زبردست × 4
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اردو کیلئے تو جان بھی قربان لیکن صرف ایک نمونہ دکھانا کیلئے یہ گھاٹے کا سودا ہے :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں عارف کریم اور وہ تمام جنہوں نے اس فونٹ کی تخلیق میں حصہ لیا۔
    اللہ انھیں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏فروری 7, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    فونٹ بنانے والے تمام افراد کو بہت بہت مبارک ہو !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مجھے لگتا ہے اس قریب آتی قیامت خیز تباہی کے خوف نے یہ فونٹ ریلیز کرنے پر مجبور کیا ہے۔ :):):)
    بہرحال بہت بہت مبارک باد
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی اس قیامت خیز تباہی کا نام سید ذیشان تھا :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,281
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عارف کریم بھائی اور سید زیشان بھائی اور ان کے ساتھ شامل دیگر دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ بہت بڑا کام کر رہے ہیں آپ۔ مبروک مبروک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • متفق متفق × 1
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,635
    دھاگے کا مشکل سا نام پڑھ کے کھول نہیں رہی تھی۔ اب پڑھا ہے تو حیرت ہو رہی ہے۔ عارف کریم بھائی کو اور سید ذیشان بھائی اور جن افراد نے اس فونٹ کو بنانے میں محنت کی ہے ان سب کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    کیا بات ہے۔ :good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1::good1:شاندار شاید چھوٹا لفظ ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • ناقص املا ناقص املا × 1
  20. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ویسے ڈبل کلک کرنے پر یہ ورژن 2 ہی بتا رہا ہے اور سال بھی 2009۔ arifkarim

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر