فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

جیل بریک تو کیا ہے پر ابھی ٹیسٹ کرنے والے والی ایپ انسٹال نہیں کی۔ قریب قیاس یہی ہے کہ اگر میک او ایس پر چل گیا تو موبائل پر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
عارف بھائی آپ آئی cidya سے ائی فائل اور safari Dowland manager ڈاؤنلوڈ کر لیں پھر فونٹ فائل کو ifile کی مدد سے انسٹال کر سکتے ہیں :)
 

arifkarim

معطل
سید ذیشان بھائی کی خواہش پر 100 پکسل ایکسٹرا اسپیس کیساتھ فانٹ پیش خدمت ہے:
c000013.gif

جو احباب بہت زیادہ کم اسپیس والی تحاریر پڑھنے کے عادی نہیں وہ یہ والا فانٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ ربط
 
مدیر کی آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں عارف کریم اور وہ تمام جنہوں نے اس فونٹ کی تخلیق میں حصہ لیا۔
اللہ انھیں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
فاتح آپ جلد از جلد اپنی شاعری مکمل کرلیں اور زیک آپ اپنی تحقیق۔ تب تک میں فانٹ سے نبڑ لیتا ہوں۔ دنیا ختم ہونے میں بہت کم وقت باقی ہے! :hurryup:

مجھے لگتا ہے اس قریب آتی قیامت خیز تباہی کے خوف نے یہ فونٹ ریلیز کرنے پر مجبور کیا ہے۔ :):):)
بہرحال بہت بہت مبارک باد
 

لاریب مرزا

محفلین
دھاگے کا مشکل سا نام پڑھ کے کھول نہیں رہی تھی۔ اب پڑھا ہے تو حیرت ہو رہی ہے۔ عارف کریم بھائی کو اور سید ذیشان بھائی اور جن افراد نے اس فونٹ کو بنانے میں محنت کی ہے ان سب کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔:)
 
Top