1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

arifkarim نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2016

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ ایک پرانا فانٹ ہے۔ اسمیں ترسیموں کی تعداد کم اور کرننگ بھی نامکمل ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    یہ والا بہترین رہا گریٹ ورک عارف بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آپ پتا نہیں کونسا مراسلہ کہاں کوٹ کر کے کہاں جواب دے رہی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا آپ کے پاس پیامی نستعلیق انسٹال ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صرف اینڈرائڈ ورژن پر نہیں بلکہ ہارڈویئر پر بھی منحصر ہوتا ہے، اس بات کا مشاہدہ میں نے اپنی ایپلیکیشن پر کیا تھا.

    یہ کوئی طے شدہ بات نہیں ہے، صرف اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں، وجہ مختلف بھی ہو سکتی ہے.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نام سنا ہے۔ شاید انسٹال بھی کیا ہو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    دراصل ہم نے اس فانٹ کے بارہ میں پوچھا تھا۔ اسے وولٹ کے ایک پرانے ورژن میں کمپائل کیا ہے۔ لیکن ہے یہی جدید والا:
    لنک
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  8. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    2,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ اسے انسٹال کرکے اس کی اور جمیل 3 کی کرننگ چیک کریں۔ لازمی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ کونسے والا ہے؟ فانٹ فائل کا نام بتائیں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پیامی یا عوامی نستعلیق؟ لنک بھیج دیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • متفق متفق × 1
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جزاک اللہ۔ ہم اصل ربط اپڈیٹ کر دیتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    بھائی یہ والا بہترین چل رہا ہے اب
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    arifkarim بھائی اس پر کرننگ تو درست نہیں ہو رہی غالباً؟
     
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ اینڈروئیڈ کا مسئلہ ہے :party:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آئی فون پر ٹیسٹ کریں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,676
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    لیکن اس والے میں تو کوئی پرابلم نہیں ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جیل بریک تو کیا ہے پر ابھی ٹیسٹ کرنے والے والی ایپ انسٹال نہیں کی۔ قریب قیاس یہی ہے کہ اگر میک او ایس پر چل گیا تو موبائل پر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر