فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

بہت بہت مبارک ہو عارف بھائی

:cry2:
میرے فون پر یہ فونٹ ٹھیک کام نہیں کر رہا :cry2::cry2:
Screenshot_2016-02-06-22-33-44_zpsgitpv2mx.png

Screenshot_2016-02-06-22-34-08_zpssrinwu0v.png
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
محمد تابش صدیقی ایک اور اینڈروئیڈ موبائل پر یہی فانٹ بالکل ٹھیک ہے۔ کیا فانٹ رینڈرنگ اینڈروئیڈ پر یکساں نہیں؟
یہ صرف اینڈرائڈ پر نہیں بلکہ موبائل پر بھی منحصر ہے. پھر کسٹم روم میں بھی یہ یا اس قسم کے اور مسائل آنے کا امکان رہتا ہے.
حمیرا عدنان بہن، آپ کی کسٹم روم کس اینڈرائڈ ورژن کی ہے؟
او ر عارف بھائی آپ جس موبائل کی بات کر رہے ہیں وہ کون سا ہے اور اینڈرائڈ ورژن کیا ہے؟ نیز سٹاک توم ہے یا کسٹم؟
 

آصف اثر

معطل
اور نیا ورژن اور پرانے میں سائز کا اتنا فرق کم از کم مجھےہضم نہیں ہورہا۔ حمیراعدنان کو آپ نے جو JNN.tffکا جو فونٹ دیا ہے اس کا سائز 16 ایم بی ہے جب کہ نیے کا 22 ایم بی!
 
یہ صرف اینڈرائڈ پر نہیں بلکہ موبائل پر بھی منحصر ہے. پھر کسٹم روم میں بھی یہ یا اس قسم کے اور مسائل آنے کا امکان رہتا ہے.
حمیرا عدنان بہن، آپ کی کسٹم روم کس اینڈرائڈ ورژن کی ہے؟
او ر عارف بھائی آپ جس موبائل کی بات کر رہے ہیں وہ کون سا ہے اور اینڈرائڈ ورژن کیا ہے؟ نیز سٹاک توم ہے یا کسٹم؟
5.02
 
محمد تابش صدیقی موبائل پر چیک کر کے بتائیں کیسا نتیجہ ہے؟ اوپر ایک پرانے ورژن کا لنک دیا ہے۔ اسے بھی دیکھ لیں۔
میرے موبائل میں انسٹال نہیں ہو سکتا، آئی فونٹ کی سپورٹ نہیں ہے اور روٹڈ بھی نہیں ہے.
ایپلیکیشن میں پرسوں ڈال کر چیک کر سکوں گا.
 
Top