فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

arifkarim

معطل
اور نیا ورژن اور پرانے میں سائز کا اتنا فرق کم از کم مجھےہضم نہیں ہورہا۔ حمیراعدنان کو آپ نے جو JNN.tffکا جو فونٹ دیا ہے اس کا سائز 16 ایم بی ہے جب کہ نیے کا 22 ایم بی!
یہ ایک پرانا فانٹ ہے۔ اسمیں ترسیموں کی تعداد کم اور کرننگ بھی نامکمل ہے۔
 
صرف اینڈرائڈ ورژن پر نہیں بلکہ ہارڈویئر پر بھی منحصر ہوتا ہے، اس بات کا مشاہدہ میں نے اپنی ایپلیکیشن پر کیا تھا.

یہ کوئی طے شدہ بات نہیں ہے، صرف اپنے تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں، وجہ مختلف بھی ہو سکتی ہے.
 
Screenshot_2016-02-07-00-00-25_zpsstdaztyn.png

Screenshot_2016-02-07-00-00-33_zps5rhzfslx.png
 
Top