فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

جمیل نستعلیق نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 24, 2008

  1. jiaali

    jiaali محفلین

    مراسلے:
    7
    لنک کام نہیں کر رہا۔۔!!!

    جناب یہ لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔ُاگع نہت فہئندکا میسیج دے رہا ہے۔۔۔کوئی اور طریقہ؟:confused:
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ پرانا ورژن تھا جو غالباً ہٹا دیا گیا ہے۔ نیا ورژن یہاں دستیاب ہے:
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,759
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بڑی مشکل ہوتی ہے کہ پتہ نہیں لگتا کہاں اپ ڈیٹیڈ ورژن ہے اور کہاں پرانا. یہاں ڈاؤن لوڈ سینٹر میں دونوں.. علوی اور جمیل کے پرانے لنکس ہیں. کل اپنی برقی کتابیں اپ گریڈ کر رہا تھا علوی نستعلیق میں. اور بہت سے صفحات کر بھی دئے لیکن ڈاؤن لوڈ لنک اردو ویب کے دے دئے تھے، کچھ صفحات میں تو ہو گئے ہیں، کچھ صفحات میں نہیں. (احباب کچھ دن بعد ہی وزٹ کریں، صرف تمام کتابوں کی فہرست تو دیکھی جا سکتی ہے، لیکن بقیہ نہیں، کہ ’سمت‘ کا یو آر ایل بھی نیا دینے کا ہے، اب کچھ صفحات میں وہ بھی دے رہا ہوں(. بہر حال علوی نستعلیق کا تو ان کے بلاگ کا ہی دے رہا ہوں، جمیل کا کون سا دیا جائے جو مستقل ہو، ریپڈ شئر وغیرہ کا نہ ہو، فائل ڈین کا مستقل ہوتا ہے کیا؟
     
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی ہاں۔ فائل ڈین کا مستقل ہوتا ہے۔
    پرانا ورژن اسلئے ہٹایا گیا تھا تاکہ لوگ نیا والا اور بہتر ہی استعمال کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    میرے خیال میں اس خط کو اردو ویب کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں رکھنا زیادہ مناسب رہے گا۔
     
  6. araheels

    araheels محفلین

    مراسلے:
    2
    طعام میں ط ع کے بعد اگر کرا زبر لگا دیں تو طعام بلکل ٹھیک لکھا جائے گا!

    جناب
    میں نے ابھی ابھی نستعلیق فونٹ انسٹال کر کے چیک کیا ھے، طعام کو اگر طعام لکھیں گے تہ بلکل یہ بعام بن جائے گا،
    کیونکہ طعام کے اگر ہجے کیے جائیں تو اس میں کرا زبر بھی آتا ھے اسلیے اگر اپ ٹائپ کریں

    ت ع (شفٹ آئی( ٰ اس سے کرا زبر آ جائے گا ع کے اوپر پھر آپ الف پھر میم م دبائیں گے تہ پورا طعام لکھا ائے گا،

    شکریہ
     
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    راحیل صاحب! یہ خامی جمیل نوری نستعلیق کے سابقہ ورژن میں پائی جاتی تھی کہ طعام لکھنے پر بعام بن جاتا تھا لیکن موجودہ ورژن میں جہاں اور بہت سی خامیاں دور کی گئی تھیں وہیں اسے بھی درست کر دیا گیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    آپ نے جو سکرین شاٹ منسلک کیا ہے اس میں شاعری کا فونٹ سائز کیا رکھا ہے۔ مجھے تو18سے اوپر ہی لگ رہا ہے کیا یہ صحیح ہے؟
     
  9. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    اب یاد نہیں..
     
  10. راقم

    راقم محفلین

    مراسلے:
    236
    موڈ:
    Cool
    بہت اعلیٰ فانٹ

    جمیل نستعلیق کشیدہ بہت ہی خوب صورت فانٹ ہے۔ ۔البتہ کافی بھاری ہے عام فانٹس کے مقابلے میں۔
    بہت شکریہ۔
     
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خوبصورتی اسی بھاری پن کی وجہ سے آئی ہے۔ ایک بار زحمت اٹھا لیں۔ بار بار کی آنکھوں و ذہن کی زحمت سے بچ سکیں گے!
     
  12. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    37
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس فونٹ کی نئی لنک دو بھائی،،،، یہ ربط کام نہیں کر رہا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. SohaibAhmadu

    SohaibAhmadu محفلین

    مراسلے:
    37
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • زبردست زبردست × 2
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,725
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • زبردست زبردست × 1
  15. ریحان البیرونی

    ریحان البیرونی محفلین

    مراسلے:
    1
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    شاہد شاہ بھائی، ان کی مدد فرمائیں
     
    • متفق متفق × 1
  17. راحیل ہوڑیکر

    راحیل ہوڑیکر محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Pensive
    یہ جمیل کا دوسرا ورژن ہے، یہ آپ کو فونٹ سرور پر مل جائے گا۔ تیسرا ورژن یہاں دستیاب ہے۔ لنک
     

اس صفحے کی تشہیر