فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

جمیل نستعلیق نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 24, 2008

  1. جمیل نستعلیق

    جمیل نستعلیق معطل

    مراسلے:
    203
    • پسندیدہ پسندیدہ × 69
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,611
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ جمیل نستعلیق۔ کافی دھماکہ خیز انٹری دی ہے آپ نے۔ :) سکرین شاٹس میں تو یہ فونٹ کافی خوبصورت نظر آ رہا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے بعد ہی اس کی افادیت کا اندازہ ہوگا۔ اگر واقعی یہ فونٹ ڈیسک ٹاپ اور ویب پر درست کام کرتا ہے تو نوری نستعلیق فونٹ کی کمی پوری ہو جائے گی جو علوی نوری نستعلیق کی ڈیویلپمنٹ منقطع ہونے کے باعث پیدا ہو گئی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    بہت زبردست، میں‌ ڈاون لوڈ کر رہا ہوں‌، اللہ کرے لینکس میں‌ اوپن آفس میں‌ یہ کام کرے ۔
     
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,611
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ایک گزارش، اگر فونٹ فائل کو rar کی بجائے zip کے طور پر پیش کیا جائے تو شاید لوگوں کے لیے آسانی رہے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  5. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    زبردست یہ اوبنتو پر اوپن آفس میں‌ بہترین طریق سے کام کر رہا ہے ۔۔ بہت بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    دیکھنے میں تو بہت خوبصورت اور بالکل ہی نوری نستعلیق لگ رہا ہے۔
    میں نے بھی ڈاؤنلوڈنگ پر لگادیا ہے۔
     
  7. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاء اللہ
    واقعی بہت خوبصورت فانٹ ہے ۔

    :)
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترم جمیل نستعلیق جی
    ماشااللہ
    زبردست
    جزاک اللہ
    اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    زبردست، بہت خوب:)

    کشیدہ فنکشن نے تو اس فونٹ کو چار چاند لگادیے ہیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    aوبنٹو میں اوپن آفس رائٹر میں‌ نتیجہ ۔

    جمیل نوری نستعلیق ۔
    [​IMG]

    علوی لاہوری نستعلیق ۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
  11. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    علوی نستعلیق میں‌ جب آفس میں‌ د ڈ ر ڑ‌ وغیرہ لکھتے تھے تو وہ گڈمڈ‌ ہو جاتا تھے ۔ اب یہ مسلہ نہیں اب میں‌ اردو پی ڈی ایف بنا سکتا ہوں‌ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نبیل بھائی محفل کے لیے اب ایک اسٹائل جمیل نستعلیق میں بھی سیٹ کردیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  13. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی فہیم بھائی !
    میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    واہ اب ذرا لینکس میں‌ کشیدہ اور نستعلیق دیکھیں‌ ۔۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy


    آپ تو خوشی سے گپا ہوئے معلوم ہورہے ہیں;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت بہت شکریہ، جمیل نستعلیق صاحب! آفس 2007 پر بہترین زلٹ دے رہا ہے:
    [​IMG]
    نبیل بھائی: آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ پلیز اس فانٹ کا ایک اسٹائل 1280*800 اسکرین ریزولوشن کیلئے بھی بنا دیں۔ جہاں فانٹ کا پوئنٹ سائز کم از کم 18 ہو۔ آپ کی بڑی نوازش ہو گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    :lol: ہاں بہت ۔ ابھی تھکاوٹ ہے، بعد میں ویب اور لینکس میں فائر فاکس میں اسکا معائینہ کرنا ہے ۔
     
  18. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    کمال کی انتہا ہوگئی ہے.. رائٹر ان پیج بنا ہوا ہے.. :mrgreen:

    :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph: :claph:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت شکریہ جمیل صاحب! انتہائی خوبصورت اور قابل ستائش۔ جس قدر تعریف کی جائے کم ہے۔
    لگتا ہے علوی نستعلیق کی آمد کے بعد اب نستعلیق فونٹس کی آمد کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  20. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    میں نے اپنےبلاگ کا فونٹ جمیل نوری نستعلیق میں بدل دیا ہے.. ابنٹو لینکس پر فائر فاکس تین پر الفاظ کے درمیان فاصلہ کچھ زیادہ ہے لیکن رفتار زبردست ہے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3

اس صفحے کی تشہیر