زینب
محفلین
زینب کھلنڈری لڑکی۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اس کی عمر دس سال اور کچھ ماہ سے زیادہ نہیں۔ یہی کوئی سو دو سو مہینے مطلب۔۔۔۔
انکلللللللللللللللللل جی میں اتنی بھی چھوٹی نہیں ہوں۔شمشاد بھائی تو نانی ماں کہتے ہیں۔۔تھوڑی سے عمر بڑھا دیں میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب کھلنڈری لڑکی۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اس کی عمر دس سال اور کچھ ماہ سے زیادہ نہیں۔ یہی کوئی سو دو سو مہینے مطلب۔۔۔۔
کیوں نہیں بہنا۔۔۔کیا میں بھی اس جان پہچان میں شامل ہو سکتی ہو ں
نا م ا چھا۔۔اک نئی لکھاری اور ہماری محفل میں نوارد۔۔کیا میں بھی اس جان پہچان میں شامل ہو سکتی ہو ں
یہ لڑی اپنے سے پہلے بندہ کے تعارف کے لیے ہے۔۔۔شکریہ اب میں کس کی پہچان سے بات شروع کروں میں تو جب سے اس محفل میں شامل ہوئی تب سے دیکھ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی عروج پر ہیں ویسے ۔میرے بھئی کا نام بھی شمشاد ہے ۔ تو سوچا اپنے بھائی کے نام شروعات ہو جاے ۔
وجی بھائی کو دیکھ کر بے ساختہ دعائیں یاد آ جاتی ہیں. اور پھر ان کے لئے بھی دعائیں نکلتی ہیں. اللہ تعالیٰ ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے. آمین.یہ کہا جاسکتا ہے کہ تعارف کے لیئے ہے
ہمیں بوڑھا سمجھتے ہیں آپوجی بھائی کو دیکھ کر بے ساختہ دعائیں یاد آ جاتی ہیں. اور پھر ان کے لئے بھی دعائیں نکلتی ہیں. اللہ تعالیٰ ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے. آمین.
ہاہا.ہمیں بوڑھا سمجھتے ہیں آپ
اللہ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
آپ کی رونمائی تصویر دیکھ کر مجھے اکثر لگتا ہے کہ کوئی خطاط ہیں آپہاہا.
نہیں جناب. اکثر و بیشتر آپ کی دعائیہ لڑیاں نظر سے گزرتی رہتی ہیں اس لئے.![]()
یہ سافٹ وئیر کا کمال ہے۔ ورنہ ہمیشہ امتحانات میں ہینڈ رائٹنگ کے نمبر بھی کٹواتا آیا ہوں۔آپ کی رونمائی تصویر دیکھ کر مجھے اکثر لگتا ہے کہ کوئی خطاط ہیں آپ
آپ کے نام سے لگتا تھا آپ جمیعت سے نہ ہوں مگر آپ اچھے نکلےتابش بھائی۔ محفل پہ میرا پہلا تعارف۔ خوبصورت شخصیت پیار والے آدمی۔
معاذ اللہ۔۔۔۔ زیک بھائی اللہ نہ کرے۔آپ کے نام سے لگتا تھا آپ جمیعت سے نہ ہوں مگر آپ اچھے نکلے
زیک بھائی ویسے تو مہندس ہیں اور منطقی گفتگو کرتے ہیں۔ لیکن ناجانے یہ غیر منطقی جملہ کیسے سر زد ہو گیا؟؟آپ کے نام سے لگتا تھا آپ جمیعت سے نہ ہوں مگر آپ اچھے نکلے